یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںافغانستان: فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 35 طالبان ہلاک

افغانستان: فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 35 طالبان ہلاک

ہلمند (ہمگام  نیوز ) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں جاری لڑائی کے دوران 35 طالبان کے ہلاک ہوگئے ہیں ۔ جنوبی صوبے ہلمند کے ضلع نوزاد میں سرحدی چیک پوسٹس پر طالبان شدت پسندوں کے حملوں کے نتیجے میں بائیس پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہے ۔ علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے  افغان سیکورٹی فورسز اور طالبان میں شدید لڑائی جاری ہے ۔  دو ماہ قبل طالبان نے ہلمند کے ضلع موسیٰ قلعہ کے بعض حصوں پر بھی قبضہ کرلیا تھا ۔   –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز