یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںلاپتہ بلوچ اسیران ، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2272دن ہوگئے

لاپتہ بلوچ اسیران ، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2272دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ بلوچ اسیران ، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2272دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی کے سنیئرمرکزی عہدیدار غلام نبی مری اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ رداصل جنگ ہم پختہ انسانوں کو پاگل بھی بنا دیتی ہے جس کی درجنوں مثال تاریخ میں موجود ہیں اگرچہ بلوچ نسل کشی کر رہی ہے اور پیمانے کی نسل کشی کو رکنے کیلئے عالمی دنیا ابھی تک کوئی قابل ذکر اور موثر کردار ادا کرنے سے قاصر رہے لیکن دنیا میں بلوچ قومی مسئلہ اور قتل عام واقعات کے حوالے سے ایک شدت اور بے چینی پائی جاتی ہے قومی تحریک بلوچ موقف کو عالمی اور علاقائی سطح پر دبانے میں مکمل طورپر ناکام ہوچکا ہے کے آنکھوں میں دھول جھونگے اور تمام دعویٰ پروپیگنڈہ اور غلط بیانات علامی سطح پر بے نقاب ہورہے ہیں ۔ وائس فار مسنگ پرسنزکے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ اپنی قومی بقاء کی حافظ کیلئے بلوچ قوم مزید قربانیوں کا حوصلے رکھتے ہوئے نبرد آزما ہے ماما قدیر بلوچ نے کہاکہ پنجاب کے معیشت کو ایندھن دینے کیلئے چین کے ساتھ بحر بلوچ کے حوالہ سے معاشی راہداری کے نام پر جھو کھیل کھیل کر بلوچ سرزمین کے حوالہ سے پے درپے معاہدات کر رہے ہیں۔
****

یہ بھی پڑھیں

فیچرز