کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج بروز 7 فروری کو پنجگور کے علاقے وشبود میں واقع گرلز ہائی سکول کے اوپر دستی بم حملہ کیا۔ مذکورہ سکول کو نام نہاد پاکستانی انتخابات کی سرگرمیوں کے ردعمل میں نشانہ بنایا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

پنجگور سمیت بلوچستان کے تمام علاقوں میں ہمارے سرمچار کسی بھی پولنگ سٹیشن کو کسی بھی وقت نشانہ بنا سکتے ہیں۔ بلوچ عوام نام نہاد انتخابی سرگرمیوں سے دور رہ کر اپنی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔