یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںجیونی سے دو سال قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان گھر پہنچ گیا

جیونی سے دو سال قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان گھر پہنچ گیا

 جیونی(ہمگام نیوز) جیونی دوسال سے لاپتہ نوجوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا -تفصیلات کے مطابق تلست بازار جیونی کے رہائشی 28 سالہ نوجوان پرویز بلوچ ولد خان محمد گزشتہ روز بازیاب ہوگیا۔ بازیاب ہونے والے نوجوان کے خاندانی زرائع کا کہنا ہے کہ کریم 2013 سے لاپتہ تھا اور وہ گودار ایئرپورٹ کے قریب منظر عام پر آیا ہے، بازیاب ہونے کے بعد گودار پولیس نے نوجوان کو ورثاء کے حوالے کر دیا ہے گھر لوٹنے پر نوجوان کے گھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز