یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںپنجگور ایرانی حدود سے 8مارٹر گولے فائر

پنجگور ایرانی حدود سے 8مارٹر گولے فائر

پنجگور ( ہمگام نیوز ) پنجگور ایرانی حدود سے 8مارٹر گولے فائر تاہم کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا سرحدی علاقوں میں ایرانی گولہ باری سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے تفصیلات مطابق ایرانی حدود سے 8مارٹر گولے فائر کیے گئے جو بلوچستان کے سرحدی علاقے چیدگی نکر میں آکر گرے تاہم ان مارٹر گولوں سے کسی قسم کی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا سیکورٹی زرائع کے مطابق فائر کیے گئے مارٹر گولے کھلے میدان میں آکر گرے تھے واضح رہے کہ اس قبل بھی ایرانی حدود سے متعدد با ر ان علاقوں میں مارٹر فائر ہوئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز