دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںپاکستان کی معشت نہیں بلکہ قابض پاکستان خود ٹوٹ رہا ہے ۔...

پاکستان کی معشت نہیں بلکہ قابض پاکستان خود ٹوٹ رہا ہے ۔ قیصر بنگالی

کوئیٹہ (ہمگام نیوز) پاکستان کے سب سے بڑے مشہور معاشی ماہر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت تباہ ہورہی ہے جس سے پاکستان ٹیکنیکلی دیوالیہ ہوا ہے کیونکہ پاکستان اپنے اندرونی اور بیرونی  قرضوں کی ادائیگی کے لیے قرض پر قرض لے رہا ہے اور اب نوبت یہاں تک پہنچا کہ اسے اپنے ملازموں کے تنخواؤں کے ادائیگی کے لیے بھی قرض لینا پڑ رہا ہے۔

قیصر بنگالی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو امریکہ نے کچھ مدت کیلئے اپنے مفادات کے تحت کچھ ڈالر دیکر اسکو وقتی طور ایندھن ڈالا ہے لیکن اب اسکو پاکستان کی ضرورت نہیں رہا۔

 معاشی بدحالی کے دھانے پر کھڑا پاکستان  کے مستقبل کے بارے قیصر بنگالی کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں انار کی کسی بھی وقت اسکتی ہے اس نے مذید کہا کہ قابض پاکستان ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے کسی بھی وقت کچھ   بھی ہوسکتا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز