شال: (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سریاب روڈ پر سوئی سدرن گیس کمپنی کے ناروا سلوک، اوور بلڈنگ اور گیس کے لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج جاری ہے۔
علاقہ مکینوں نے سریاب روڈ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند کردیا۔