دکھی (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق دُکھی کے نواحی علاقے میں گیس و تیل نکالنے والی کمپنی اور سکیورٹی پر مامور فوج پر حملہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حملہ دُکھی کے علاقے کوہ کُکڑی سالو سر کے مقام پر اس وقت حملہ ہوا، جب نامعلوم مسلح افراد نے گیس و تیل نکالنے میں مصروف ایک کمپنی اور اس کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں اس طرح کے حملے آزادی پسند مسلح تنظیموں کی جانب سے کی جاتی ہیں۔