یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںبارکھان سے دو افراد کی لاشیں برآمد

بارکھان سے دو افراد کی لاشیں برآمد

بارکھان ( ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے باکھان سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہے ، علاقائی لیویز زرائع کے مطابق بارکھان کے علاقے مطھرانی سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں ملی جنہیں فائر نگ کرکے قتل کیا گیا ۔ مقتولین کی عمریں تیس سے چالیس سال کے درمیان ہے اور لاشوں کو شناخت کے لئے اسپتال پہنچا دی گئی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز