یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںہرنائی . پاکستان ایف سی اہلکار بارودی سرنگ دهماکے میں ہلاک

ہرنائی . پاکستان ایف سی اہلکار بارودی سرنگ دهماکے میں ہلاک

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) ہرنائی کے علاقے گهوسٹ میں پاکستان ایف سی کا اہلکار نامعلوم افراد کی جانب سے بچهائے جانے والی بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا .واضح رہے کہ ان علاقوں میں گذشتہ کئی ہفتوں سے بلوچ مزاحمت کاروں اور پاکستان آرمی کے درمیان شدید نوعیت کی جهڑپیں جاری ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز