یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںمہگس میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق، دو زخمی۔

مہگس میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق، دو زخمی۔

مہگس: (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز بدھ کو مہگس ایکسس میں سائپا نسان کے ایک ایندھن بردار گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جانبحق اور زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر مہگس میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد حسن پارس” ولد امان اللہ اور علی رضا دہواری ولد زاہد ساکنان سیب جانبحق ہوگئے۔ جبکہ زخمی ہونے والوں کی شناخت عبداللہ ملازہی اور عبدالحق رضا زہی کے نام سے ہوئی دونوں کا تعلق سیب و سوران کے علاقے ناصر آباد سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز