شال: (ہمگام نیوز) بلوچستان قابض پاکستان کے لیے سونے کی انڈے دینے والی مرغی ہے جس کے انڈے وہ پنجاب کو دیتا ہے اور انکے وسائل چین سعودی ایران سمیت پوری دنیا میں نیلام کرکے قابض پاکستان کے جنرل اور سیاست دان مالا مال ہوچکے۔
دوسری طرف مقبوضہ بلوچستان میں سیلاب، زلزلہ اور قدرتی آفات میں بھی دنیا سے خیرات مانگ کر وہ پنجاب اور قابض پاکستان کے گدھ ( فوجیوں) پر خرچ ہورہا ہے۔