امریکہ نے قابض پاکستان پر گرم دیگچہ الٹ دیا
ہمگام نیوز :امریکہ نے پاکستان ایران گیس پائپ لائن جو مادر وطن بلوچستان کے چھاتی سے گزر کر شیطانستان جاتا ہےکو
امریکی مفادات کے بر خلاف قرار دیکر اسکو روکنے کے لیے اقدامات اٹھانے کا موقف ظاہر کی
امریکہ کے نمائندوں نے کہا کہ وہ پاکستان اور ایران کو ایک بیڈ پر سونے نہیں دیں گے اور امریکہ نے قابض پاکستان کے خلاف غلط سفارتخاری کے الفاظ بھی استعمال کیے
اگر یہ لفظ کسی اور آزاد ملک کے خلاف ہوتے تو وہ امریکی سفیر کو ملک بدر کرتے لیکن قابض پاکستانی پیسوں کی خاطر سب کچھ برداشت کرتے ہیں البتہ وہ دوسری طرف ایران کے ساتھ تحران میں ملکر مشترکہ جشن منا رہے ہیں