دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںگوادر: فورسز پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک،4 زخمی

گوادر: فورسز پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک،4 زخمی

گودار: (ہمگام نیوز) پہاڑی سلسلے سیاجی میں پاکستانی فورسز پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 2 اہلکار موقع پر ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

حکام کے مطابق پہاڑی سلسلے میں فورسز کو اس وقت گھات لگائے مسلح افراد نے نشانا بنایا جب بم کی اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ہمراہ جائے وقوعہ کی جانب جارہے تھے۔

حکام نے ابتک 2 اہلکاروں کی ہلاکت اور 4 کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی ہے جس میں ہلاک اہلکار بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹیم کے اہلکار بتائے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز