شال: (ہمگام نیوز) قابض پاکستان نے اپنے مصنوعی آزادی کا جشن منایا جس میں اس نے سارے ممالک کے ساتھ ہندوستان جس کو وہ اپنا دشمن سمجھتا ہے تقریب اور آفطار ڈنر پر دعوت دی جس پر ہندوستان کے سفارتخار نے جانے سے انکار کیا۔
قابض پاکستان کا دنیا میں کوئی وقار اور احترام نہیں ہے کیونکہ وہ زوراور طاقتور کے سامنے جھک جاتے ہیں اور کمزور پر اپنا طاقت جماتے ہیں۔
غیر فطری پاکستانی حکمرانوں کی فطرت ہے کہ وہ طاقتور کی جی حضوری کرتا ہے اور کمزور پر زوراور ہے۔