تربت (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مراد ولد اصغر علی سکنہ تمپ کو قتل کردیا ۔ مقتول کو جسم کے مختلف حصوں پر چھ گولیاں لگی ہیں تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہ ہوسکے۔