جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںمچھ پولیس تھانے پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

مچھ پولیس تھانے پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل اے

شال :(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 اگست کو رات نو بجے ہمارے سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں واقع پولیس تھانے پر دستی بم حملہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچ لیبریشن آرمی لوکل پولیس کو تنبیہ کرتی ہے کہ پاکستانی فوج کے طرز پر بلوچ قومی تحریک کے خلاف کام کرنے سے گریز کرے۔

آخر میں کہا کہ مزکورہ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی

ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز