جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںہرنائی کے علاقے رکنی میں جاسوس موبائل ٹاور پر حملے کی ذمہ...

ہرنائی کے علاقے رکنی میں جاسوس موبائل ٹاور پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال:(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا کہ 13 اگست کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے رکنی میں پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کی ایماء پر نصب کی گئی ایک جاسوس موبائل ٹاور پر حملہ کیا اور جاسوسی کے آلات سمیت مشینری کو نظر آتش کرکے ٹاور کو ناکارہ بنا دیا۔

انہوں نے کہا کہ مزکورہ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز