شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںمنگوچر میں ایف سی کیمپ پر بم حملے کی ذمہ داری قبول...

منگوچر میں ایف سی کیمپ پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

منگچر (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 13 اگست کو مغرب کے وقت قلات کے علاقے منگوچر میں قابض ایف سی کے مرکزی کیمپ پر گرنیڈ لانچر سے حملہ کیا۔ سرمچاروں نے کیمپ کے حساس احاطے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں قابض فورسز کو نقصان پہنچا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز