قلات (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 13 اگست کو رات 9 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شاہ مردان میں قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان ہوا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔