کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بارکھان کے علاقے رکنی میں ایک نام نہاد سرکاری عمارت کو دستی بم سے نشانہ بنایا، مذکورہ عمارت علاقے میں پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے درپردہ مقاصد و مفادات کیلئے استعمال ہورہا تھا۔
حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔