جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںدالبندین میں بجلی کھمبو سے لٹکی پانچ لاشیں برآمد

دالبندین میں بجلی کھمبو سے لٹکی پانچ لاشیں برآمد

چاغی (ہمگام نیوز) دالبندین کے کالج ایریا میں بجلی کے کھمبوں سے لٹکی ہوئی پانچ بامعلوم افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے بقول لاپشوں پر گولیوں کے نشاناتا موجود ہیں جسے گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق لاشوں کو شناخت کیلئے شیخ فہیم ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز