پنجشنبه, نوومبر 28, 2024
Homeخبریںبلیدہ میں ایکسچینج سمیت جاسوس موبائل ٹاور کو حملے میں تباہ کردیا۔...

بلیدہ میں ایکسچینج سمیت جاسوس موبائل ٹاور کو حملے میں تباہ کردیا۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 22 نومبر کو رات ساڑھے دو بجے تربت کے علاقے بلیدہ ماہناز میں ایک جاسوس موبائل ٹاور اور منسلک ایکسچینج پر حملہ کرکے مشینری کو نظر آتش کردیا۔

ٹیلی کام کمپنیوں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ بلوچستان میں اپنے تنصیبات کو پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کی ایماء پر جاسوسی کیلئے استعمال کرنے سے گریز کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز