جمعه, نوومبر 29, 2024
Homeخبریںتربت میں قابض فورسز نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا

تربت میں قابض فورسز نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا

تربت(ہمگام نیوز) تربت میں جمعرات کی صبح قابض پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر متعدد افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے تین افراد کی شناخت ڈاکٹر ظفر ولد محمد رحیم، رحیم جان ولد ڈاکٹر ظفر اور ڈاکٹر محمد کریم ولد بہرام ناموں سے ہوئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے اس دوران ڈاکٹر ظفر کے مہمان خانے سے مزید پانچ مہمانوں کو بھی حراست میں لیا ہے جن میں ایک کی شناخت جبار کے نام سے ہوئی ہے دیگر کی شناخت تاحال ممکن نہیں ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز