خاران میں فوج کشی اور جھڑپوں کے بعد قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں کئی افراد جبری لاپتہ
خاران: (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق خاران میں آج فوج کشی پر پاکستانی فوجی اہلکار حملے کا شکار ہوئے جسکے بعد جارحیت کا مظاہرہ...
تربت میں واحد کمبر بلوچ کے عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی
تربت(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت میں جبری گمشدگی کے شکار استاد واحد کی بازیابی کے حق میں ریلی نکالی...
گوریلا جنگ کی روح
تحریر ۔ سلام سنجر
انسانی وجود سے لیکر موجود دور تک انسانوں نے اپنی آزادی کو برقرار رکھنے کے لیے لاکھوں لڑائیاں لڑی ہیں کہیں...
جبری لاپتہ افراد کے لیے احتجاجی کیمپ کے 5673 دن مکمل ، بلوچستان جنگ زدہ خطے کا منظر پیش کرتا ہے۔ ماما قدیر بلوچ
شال :(ھمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5673 دن پورے ہوگئے ہیں ۔مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال...
دزاپ، مولوی عبدالحمید اور دیگر کی ثالثی میں دو بلوچ قبائل کے درمیان پر امن صلح
دزاپ(ہمگام نیوز )رپورٹ کے مطابق بروز منگل کو دوبلوچ قبائل حسن زہی اور شاہنوازی کے درمیان مولوی عبدالحمید ،علمائے کرام ، معتمدین اور عمائدین...
زاہدان سے ملنے والی نامعلوم شخص کی لاش کی شناخت مغوی حکمت نورزہی کے نام سے ہوئی ۔
زاہدان (ہمگام نیوز) بروز منگل کو پولیس نے گزشتہ روز پیر کو زاہدان روڈ پر ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کر لی ،...
سیب و سوران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد قتل
سیب و سوران(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو ایک نامعلوم مسلح افراد نے سیب و سوران میں فائرنگ کرکے دو افراد...
دزاپ ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق تین زخمی
دزاپ(ہمگام نیوز) بروز منگل کو جون آباد کے علاقے زاہدان تا خاش محور دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق...
بلوچستان کے تعلیمی ادارے ملٹرائزیشن کی زد میں۔ فیصل بلوچ
بلوچستان کو جو پہلے ہی ظلم و جبراور استحصال کی ایک گہری کھائی میں دھکیلا جا چکا ہے، آج اس کے تعلیمی ادارے بھی...
بلوچ قوم کی نسل کشی ، ایران و پاکستان کاکردار۔ صادق رئیسانی ایڈووکیٹ
اقوام متحدہ نے قوموں کی نسل کشی کے خلاف پہلا معاہدہ 1948 کے کنونشن میں کیااور اب تک 146 ممالک اس کی توثیق کر...












