Home Blog Page 367

زاہدان سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

0
دزاپ (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز بدھ کو فجر کے وقت ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہری دزاپ کے مرکزی جیل میں...

ہرنائی میں قابض پاکستانی فوج کی زمینی و فضائی فوجی جارحیت

0
ہرنائی (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں قابض پاکستان فوج زمینی و فضائی بربریت و جارحیت جاری ہے۔ ہرنائی...

دنیا بھر کی 100 با اثر اور متاثر کن خواتین میں سے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ شامل

0
شال(ہمگام نیوز) عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی نے 2024 کے لیے دنیا بھر کی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین کی سالانہ فہرست...

فری بلوچستان موومنٹ نے ایران کیلئے جمہوری عبوری منصوبے کاروڈ میپ پیش کردیا۔ ترجمہ: ادارہ ہمگام

0
فری بلوچستان موومنٹ نے قومی رہنما حیربیار مری کی سرابراہی میں ایران کے لیے جمہوری عبوری منصوبہ کا جامعہ روڈ میپ پیش کیا ہے...

دورگِندیں رھشُون سنگت حیربیار مری۔ نبشتکار: ایس کے آزاد / رجانکار: زیرک بلوچ

0
بلوچ راج ءِ ￵راجدپتر ءِ ￵کُربانی، جُهد ءُ ￶ ￶آجوئی ءِ ￵واب ءَ ￴گْوں بندوک اِنت۔ اے مزن ءُ ￶دراج کَشیں جَد ءُ جُھد...

بلوچستان پنجابی بالادستی، وسائل کی لوٹ مار، اور نوآبادیاتی پالیسیوں کے باعث استحصال کا شکار ہے۔ این ڈی پی

0
شال (ہمگام نیوز) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے جاری بیان کے مطابق پارٹی کا 14 ویں مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی اجلاس 30 نومبر سے 01 دسمبر...

دزاپ سے نوجوان قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں کے ہاتھوں گرفتار ، نامعلوم مقام پر منتقل

0
دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز اتوار کو ایک بلوچ نوجوان کو قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی نے دزاپ سے بندر عباس جاتے ہوئے...

مقبوضہ بلوچستان کی فضاؤں میں قابض ایرانی جنگی جہازوں اور ڈرونز کا گشت مسلسل جاری

0
دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران مقبوضہ بلوچستان میں قابض ایرانی جنگی جہازوں ، ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز کا...

کرد سیاسی قیدی توماج صالحی رہا

0
تہران(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز اتوار کو قابض ایرانی عدلیہ سے وابستہ میزان نیوز ایجنسی نے خبر دی ہے کہ توماج صالحی...

جیونی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد جبری اغوا

0
گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق، مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر جیونی میں پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات دو گھروں پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے...