Home Blog Page 409

اننت ناگ میں مسلح افراد کے ہاتھوں بھارتی فوجی اغوا، لاش برآمد، سرچ آپریشن جاری

0
جموں و کشمیر:(ہمگام نیوز) جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں ایک حملے کے دوران بھارتی فوج کا ایک جوان اغوا کر لیا...

ڈیرہ بگٹی ءَ ￴ریاستی لشکر ءِ ￵آپریشن برجاہ، سوئی￴ ءِ ￵میتگ لنجو ءُ ￶سغاری ءَ ￴ ہیلی کاپٹرانی بمبگواری ءَ ￴چِہ 3 جنین...

0
ڈیرہ بگٹی (ھمگام ھال) ڈیرہ بگٹی ءَ ￴ریاستی لشکر ءِ ￵آپریشن انگت برجاہ انت۔ ڈیرہ بگٹی ءِ ￵ہنکین سوئی ءِ ￵میتگ لنجو ءُ ￶ سغاری...

ڈیرہ بگٹی میں قابض پاکستانی فورسز کا جارحیت جاری، سوئی کے علاقے لنجو اور سغاری میں ہیلی کاپٹروں کی بمباری سے 3 خواتین اور 5 بچوں سمیت متعدد افراد...

0
ڈیرہ بگٹی:(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق سوئی کے علاقے سغاری میں قابض پاکستانی فورسز کی جارحیت تاحال جاری ہے، جہاں آج صبح ہیلی کاپٹروں...

کولکاتا:آر جی کار اسپتال کے 50 سینئر ڈاکٹروں کا استعفیٰ، جونیئر ڈاکٹروں کے احتجاج کی حمایت

0
کولکاتا:(ہمگام نیوز) کولکاتا کے RG کار میڈیکل کالج اور اسپتال کے 50 سینئر ڈاکٹروں نے اپنے جونیئر ساتھیوں کے ساتھ یکجہتی میں اجتماعی استعفیٰ...

اسامہ بن لادن کا بیٹا عمر بن لادن فرانس میں دہشت گردی کی حمایت پر ملک بدر

0
پیرس:(ہمگام نیوز) فرانس نے اسامہ بن لادن کے بیٹے عمر بن لادن کو ملک بدر کر دیا ہے اور ان پر واپس آنے پر...

اسرائیل: 7 اکتوبر کے حماس حملوں کی برسی: نووا میوزک فیسٹیول میں متاثرین کی یاد میں تقریب

0
یوروشلم:(ہمگام نیوز) 7 اکتوبر کو ہونے والے حماس حملوں کی پہلی برسی پر، اسرائیل کے نووا میوزک فیسٹیول کی جگہ پر ایک جذباتی تقریب...

برطانیہ کی آبادی میں 1 فیصد اضافہ، نیٹ امیگریشن بنیادی وجہ

0
لندن:(ہمگام نیوز) برطانیہ کی آبادی میں گزشتہ سال 1 فیصد کا اضافہ ہوا، جس کی بنیادی وجہ بین الاقوامی ہجرت قرار دی گئی ہے۔ وسط...

سرباز، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق دو زخمی

0
سرباز (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز شام کو ایک پیوجوٹ گاڑی ایک ایندھن بردار گاڑی سے ٹکرانے سے ایک شخص جانبحق اور...

راسک، قابض ایرانی آرمی کے ہاتھوں دو بلوچ طلباء کی گرفتاری۔

0
راسک (ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق آج بروز منگل کو راسک شہر کے فیروز آباد گاؤں میں واقع علامہ اسکول میں 12ویں جماعت...

کوہلو: ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں جبری طور پر گرفتار محمد اکبر مری رہا ہوگئے

0
کوہلو ( ہمگام نیوز ) گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوہلو میں قابض فورسز ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ...