Home Blog Page 477

پنجگور، بی وائی سی کی جانب سے بلوچ راجی مچی کے شہداء کی یاد میں ایک جلسے کا انعقاد کیا گیا۔

0
پنجگور (ہمگام نیوز) آج بلوچ راجی مچی کا شھیدوں کے یات میں پنجگور سی پیک روڈ دبئی ہوٹل میں جلسہ ہوا جس میں ہزاروں...

لکھاریوں کی بین القوامی تنظیم penنے بلوچستان میں آزادی اظہار پر سنسر شپ اور دیگر پابندیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔

0
لندن (ہمگام نیوز) ایک ایسے صوبے میں جو استحصال اور عسکریت پسندی سے گہرا متاثر ہوا ہے، پرتشدد جبر کے ذریعے پرامن اظہار کو...

غزہ کی حکومت نے کہا ہے کہ غزہ کے ایک اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 سے زائد فلسطینی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا آفس...

0
غزہ : (ہمگام نیوز) غزہ کی حکومت نے کہا ہے کہ غزہ کے ایک اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 سے زائد فلسطینی ہلاک...

بلوچ راجی مچی کا کاروان آج شام گریشہ سے سوراب جائیگی۔

0
پنجگور (ہمگام نیوز) بی وائی سی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ راجی مچی کا کاروان آج شام گریشہ میں بلوچ راجی مچی...

ایران روس کو 120 کلومیٹر تک مارکرنیوالے بیلسٹک میزائل فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

0
تہران (ہمگام نیوز) یورپی انٹیلی جنس کا خیال ہے کہ ایران جلد ہی روس کو کم فاصلے تک مارکرنیوالے "سینکڑوں" بیلسٹک میزائل فراہم کر...

چین نے متنازعہ جنوبی بحیرہ چین میں دنیا کے پہلے بڑے گیس فیلڈ کی دریافت کی تصدیق کی

0
بیجنگ: (ہمگام نیوز) چین نے بحیرہ جنوبی چین میں 100 بلین کیوبک میٹر سے زیادہ گیس کی ایک بڑی فیلڈ دریافت کی ہے، جو...

ایران کے نئے صدر نے اسرائیل کے ساتھ ہر طرح کی جنگ روکنے کے لیے انقلابی گارڈز سے ٹکر لیا ہے

0
ہمگام نیوز ڈیسک: اعلیٰ جنرل تل ابیب پر براہ راست حملے پر اصرار کرتے ہیں لیکن مسعود پیزشکیان پڑوسی ممالک میں خفیہ اسرائیلی اڈوں...

سب سے زیادہ انگریزی بولنے والے 10 ممالک کے لسٹ میں برطانیہ چوتھے نمبر پر آتا ہے۔

0
ہمگام نیوز ڈیسک: انگریزی زبان کی جائے پیدائش ہونے کے باوجود، جب دنیا میں سب سے زیادہ انگریزی بولنے والے افراد کی بات آتی...

مچھ ءَ ￴ پولیس تھانہ ءِ ￵سرا دستی بمب ارشے ءِ ￵ ذمہ واری ءَ ￴مَنّیں، بی ایل اے

0
شال ( ھمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی ءِ ￵جار کَش آزاد بلوچ ءَ ￴وتی درشانے ءَ ￴ گُشتگ کہ 8 اگست شپ ءِ...

بلوچ لبریشن آرمی کی نئی وٹسپ اپ چینل لانچ کی گئی ہے

0
شال (ہمگام نیوز) ملنے والی اطلاعات کے مطابق بلوچ راجی لشکر بلوچ لیبریشن آرمی کی نئی وٹسپ چینل کا آغاز کردیا ہے۔ جس کا لنک...