شنبه, اپریل 19, 2025

دزآپ بلوچستان

تازہ ترین

پنجگور ،گوارگو سے گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ...

کراچی قابض پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا

کراچی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے...

کراچی، لیاری سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

کراچی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کراچی لیاری سے...

کیچ، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 6 افراد جبری لاپتہ

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے...

بندرعباس جیل میں ایک بلوچ شہری کو پھانسی

  بندرعباس( ہمگـام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج بروز سوموار 6 مارچ کو بندر عباس جیل میں ایک بلوچ شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے اسے پھانسی دے دی گئی۔   اس بلوچ قیدی کی شناخت امین جاوشیری ولد صاحبداد جو کہ شادی شدہ اور دو چھوٹے بچوں کے ولد ہیں لاشار کے گاؤں اسپکہ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔ اس بلوچ شہری پر لگائے گئے الزامات منشیات سے متعلق جرائم ہیں۔   رپورٹ کے مطابق امین کو 2017 میں بندر عباس جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا اور اس شہر کی انقلابی عدالت نے اسے موت کی سزا سنائی تھی۔   اس...

جاشک سمندر میں چار بلوچ ماہی گیر لاپتہ ہوگئے 

  جاشک( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی علاقے جاشک شہر سے 4 بلوچ شہری لاپتہ ہوگئے   زرائع کے مطابق مزکورہ افراد یکم مارچ سے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے گئے تھے جو ان کی حالت کے بارے میں تاحال کوئی اطلاع نہیں ہے.

ہیرمند میں ایک نوجوان قتل 

  زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ہیرمند شہر میں نامعلوم افراد نے ایک بلوچ نوجوان کو دوران نیند قتل کردیا۔   تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 4 مارچ کو نامعلوم افراد نے ایک بلوچ نوجوان کو دوران نیند چاقو کے وار سے قتل کردیا.   مقتول کی شناخت علی بریچی کے نام سے ہوئی ہے جو ہیرمند شہر کے رہائشی ہیں تاہم قتل کی وجہ تاحال معلومات نہیں ہوسکا.

بلوچ قیدی کے اہلخانہ کو کیس کی دفاع کرنے سے روک دیا گیا

  زاہدان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق زاہدان کی انقلابی عدالت کی شاخ نمبر 6 کے تفتیش کاروں گرفتار بلوچ نوجوان بنیامین کوہکان کے کیس کی تفتیش اور دفاع کرنے کی اجازت نہیں دی گئی. تفصیلات کے مطابق زاہدان میں قید بلوچ نوجوان کے خاندان کو ان کی کیس کی دفاع کرنے سے روک دیا گیا. بلوچ قیدی بنیامین کو "زمین پر جنگ و بدعنوانی" کے الزام لگا کر حراست میں لیا گیا تھا 16 سالہ بینیامین کوہکان ولد حمید رضا کو 3 جنوری کو چار دیگر افراد کے ساتھ جن میں سے ایک اس کا بھائی ہے، کو "...

زاہدان میں قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری گرفتار

زاہدان ( ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق گززتہ روز جمعہ کو زاہدان میں قابض ایرانی سیکورٹی فورسز نے ایک بلوچ شہری کو تشدد کرنے کے بعد گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ اس بلوچ شہری کی شناخت "نعمت براہوئی" کے نام سے ہے۔  واضح رہے کہ جمعے کے روز ہونے والے احتجاج کے بعد قابض ایرانی سیکیورٹی فورسز نے بڑی تعداد میں بلوچ شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔  یاد رہے کہ بلوچستان میں ملک گیر احتجاجی مظاہروں اور ہڑتالوں کے بعد بہت سے بلوچ شہریوں کو ایران کی سیکورٹی اور فوجی اہلکاروں نے گرفتار کیا ہے اور ان...