شنبه, نوومبر 23, 2024

دزآپ بلوچستان

تازہ ترین

تمپ، قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

تمپ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ رودبن...

جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ جاری

دی ہیگ(ہمگام نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی...

زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زابل(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو...

زْرُمبشءِ زْرُمبشت ءُ بلوچی زبان۔ منظور بسمل

بلوچیءَ گُشنت گنوکی نامے نہ اِنت، کسے کہ گنوک...

زاہدان میں بلوچ مظاہرین قابض ایرانی آرمی کی براہ راست فائرنگ سے دسیویں افراد زخمی

زاہدان(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق شہدائے زاہدان کی برسی کے موقعہ پر زاہدان سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلی نکال کر شہدائے زاہدان اور ان کے خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق شہدائے زاہدان کی یاد منانے کے لیے بلوچ عوام نے بلوچستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں ریلی نکال کر قابض ایرانی ریاستی دہشتگردی کے خلاف سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا گیا اور شہدائے زاہدان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ، جبکہ زاہدان میں جمعہ کی نماز کے بلوچ عوام نے بھر پور طریقے سے نعرہ بازی کی ،...

خونی جمعہ کے دن لوگوں کا قتل عام ایک ہولناک سانحہ تھا، حکومت قومی مطالبات تسلیم کرے، مولوی عبدالحمید

دزآپ (ھمگام نیوز) بلوچ قومی رہنما اور زاھدان جامعہ مسجد کے پیش امام مولوی عبدالحمید اسماعیل زہی نے 30 ستمبر 2022 کو اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی دستوں کے ہاتھوں زاہدان کے عوام کا قتل عام کو ایک خوفناک سانحہ اور انسانی جرم قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس دن 100 سے زیادہ لوگ شہید اور 300 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے جن میں سے کئی کے اعضاء کاٹنا پڑے۔ اس وخشیانہ قتل عام کے دوران کئی شہری اپنی آنکھیں بھی گنوا بیٹھے اور نابینا ہو گئے اور بہت سے لوگ اپنے اعضاء سے محروم ہوگئے اور اپاہج ہو...

یوم شہدائے زاہدان، زاہدان سمیت چابہار ،راسک اور ایرانشہر میں بھی بلوچ عوام احتجاج

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں یوم شہدائے زاہدان کے موقع پر زاہدان سمیت بلوچستان کے شہروں اور علاقوں میں بلوچ عوام نے بڑی تعداد سڑکوں پر نکل کر زاہدان کے 30 ستمبر 2022 کو شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرکے قابض ایران کے خلاف نعرے بازی کی۔ تفصیلات کے چابہار، راسک ایرانشہر سمیت دیگر کئی علاقوں میں بلوچ عوام یوم شہدائے زاہدان منا کر بلوچ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایرانی ریاستی دہشتگردی اور مظالم کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ رپورٹس کے مطابق آج بروز جمعہ کی صبح چاہبار شہر...

زاہدان: شہدائے زاہدان کی یاد میں مطاہرہ ، قابض ایرانی فورسز کا مظاہرین پر حملہ درجنوں زخمی

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج بروز جمعہ کو شہدائے زاہدان کی یاد میں جمعہ کی نماز کے بعد بلوچ عوام نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک ریلی نکالی، ریلی میں ہزاروں بلوچوں نے شرکت کی ، ریلی میں مظاہرین نے 30 ستمبر 2022 میں زاہدان میں قابض ایرانی آرمی اور سیکورٹی فورسز کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قابض ایران ریاستی دہشتگردی کے خلاف بھر پور نعرہ لگایا ۔ رپورٹ کے مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر...

دُزاپ میں ہزاروں مظاہرین کا احتجاج جاری،فوجی ناکہ بندی،موبائل سروسز معطل

دُزاپ (ھمگام نیوز) گزشتہ سال کے ستمبر سے شروع ہونے والے جمعہ خونین مظاہروں کے سلسلے میں آج بھی بلوچ مظاہرین کی بڑی تعداد سڑکوں پہ نکل آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بعد نمازِ جمعہ ایرانی زیرِ قبضہ بلوچستان کے شہر دُزاپ (زاھدان) میں قابض ایرانی فورسز اور حکومت کی بلوچ قوم کیخلاف ہونے والے مظالم، نوجوانوں کے قتلِ عام اور بے تحاشہ پھانسیوں کیخلاف بلوچ مظاہرین کی ہزاروں تعداد احتجاج کی غرض سے سڑکوں پہ نکل آئی ہے۔ بلوچ مظاہرین ایرانی فورسز، ایرانی حکومت، خام نا ئ کیخلاف جب کہ "جس نے میرے بھائی کو مارا میں اسے ماروں...