شنبه, نوومبر 23, 2024

خبریں

تازہ ترین

خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے...

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

عالمی عدالت کا فیصلہ، نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کا خطرہ منڈلاتا رہے گا

دبئی (ہمگام نیوز) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب...

خاش: ٹریفک حادثے میں ایک بلوچ سوختبر جان کی بازی ہار گئے

خاش (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق پیر کو میرجاوہ کے سرحدی علاقے روتک میں قابض ایرانی فورسز نے ایک بلوچ سوختبر کی ایندھن بردار گاڑی کا تعاقب کیا جان بچانے کے لیے اس نے گاڑی کو تیزی سے چلا دیا جس سے گاڑی بے قابو سڑک کنارے الٹ کر گاڑی میں آگ لگ جس سے وہ بری طرح جھلس گیا جو کہ ہسپتال منتقل ہونے سے قبل وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے ۔ شہید ہونے والے اس بلوچ سوختبر کی شناخت "بہمن شاہنوازی ولد شربت ہے جو کہ خاش کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔  ذرائع کے...

سرباز کے علاقے سرکور قابض ایرانی ملٹری بیس پر حملے کی ذمّہ داری جیش العدل نے قبول کر لی

سرباز(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ رات ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سرباز کے سرکور علاقے میں قابض ایرانی ملٹری بیس پر حملے کی زمہ داری جیش العدل نے قبول کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جیش العدل نے سرکور حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ "خاش کے خونی جمعہ کی برسی کے موقع پر، دشمن کی فوج کے اڈے پر مجاہدین نے حملہ کیا ہے۔ تاہم جیش العدل نے دشمن کی کسی بھی جانی و مالی مالی نقصانات کا اظہار کئے صرف اس حملے کی زمہ داری قبول کی ہے ۔ لیکن کہا جاتا ہے...

سرباز: سرکور میں نامعلوم مسلح افراد کا قابض ایرانی ملٹری بیس پر حملہ ہلاکتوں کی اطلاع نہیں

سرباز (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاع کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سرباز کے علاقے سرکور میں واقع گاؤں اسپیتکی (شیشکان) کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے قابض ایرانی ملٹری بیس پر حملہ کر دیا ہے ۔  تاہم رپورٹ موصول ہونے تک اس تازہ ترین حملے کی تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے، لیکن کہا جا رہا ہے کہ حملہ ابھی تک جاری ہے ۔

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز منگل کو ایرانشہر کے گاؤں چاہ جمال میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر ایرانشہر (پہرہ) نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ نوجوان 25 سالہ یاسین سہرابزہی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔  ذرائع کے مطابق منگل کی شام تقریباً ساڑھے 7 بجے، چاہ جمال میں یاسین کے دوستوں کے گھر پر پانچ نامعلوم مسلح افراد نے دھاوا بولا اور اسے چار گولیاں مار کر دیا قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو لے کر ایک...

نصف صدی کے بعد بلوچستان کے گورنر کے عہدے پر دوسرا بلوچ منصور بیجار مقرر

زاہدان(ہمگام نیوز ) گزشتہ روز ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں نصف صدی کے بعد ایک بلوچ منصور بیجار کو بلوچستان کا گورنر کے عہدے پر قابض ایران نے مقرر کیا ہے ۔  ۔تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں غلام رضا دانش ناروہی کے بعد بیجار دوسرا بلوچ گورنر ہے جو کہ 57 سال بعد اسے بلوچستان کے گورنر کے عہدے پر قابض ایران نے مقرر کر دیا ہے ۔ قابض ایرانی حکومت کے ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے گورنر عہدے جناب بیجار کو مقرر کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ...