یکشنبه, نوومبر 24, 2024

خبریں

تازہ ترین

خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے...

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

عالمی عدالت کا فیصلہ، نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کا خطرہ منڈلاتا رہے گا

دبئی (ہمگام نیوز) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب...

زاہدان: کورین میں قابض ایران کے ڈرون حملے میں چار بلوچ شہید

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز اتوار کی صبح کے وقت زاہدان کے علاقے کورین میں سرکال ایریا میں قابض ایرانی آرمی آئی آر جی سی نے دو موٹر سائیکلوں پر ڈرون حملے کرکے چار بلوچوں کی شہید کیا ۔ اس ڈرون حملے ایک بلوچ کی شناخت امیر رضا رخشانی ولد محمد عظیم کے نام سے ہوئی ہے جو کہ زاہدان کے علاقے شیر آباد کا رہائشی تھا ۔ جبکہ اس ڈرون حملے میں دیگر تین افراد کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے ۔ تاہم رپورٹ کی تیاری کے وقت تک ان دو موٹر سائیکلوں پر سوار اف...

فاریاب میں ایک مقدمے میں سات ملزمان کو کوڑوں کی سزا سنائی گئی۔

فاریاب (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز کو مقبوضہ بلوچستان کے شہر رودبار زمین میں واقع فاریاب علاقے جج ایمان محمدی نے سات ملزمان کو "دوسروں کی جائیداد خریدنے" کے جرم میں 74 کوڑوں کی سزا سنائی ۔  فاریاب کے عدالت کے سربراہ نے اس حوالے سے کہا: "35 مالداروں کی شکایت کے بعد انہیں مالداروں کی مویشی چوری کرنے جرم میں انہیں گرفتار کرکے انہیں عدالت نے کوڑے مارنے کی سزا سنائی ہے ۔ جبکہ کرمان کے جنوب میں ایک مویشی چوری کرنے والے گروہ کی نشاندہی کی گئی اور سات ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ اس گروہ...

بیرجند جیل میں ایک اور بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

بیرجند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق  آج بروز اتوار 27 اکتوبر کو بیرجند جیل میں منشیات کے الزام میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دی گئی۔  پھانسی پانے والے اس قیدی کی شناخت، 47 سالہ اسماعیل شاہ بخش ولد عطا محمد ہے جو کہ زاہدان کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔  ذرائع کے مطابق: "اسماعیل کو 30 مئی 2021 کو بیرجند شہر میں افیون کی کی 60 کلو منشیات کی نقل و حمل اور رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، اور اسے عدالت میں ابہام سے بھرے مقدمے میں موت کی سزا سنائی گئی تھی جبکہ پیر کی شام کو...

جیش العدل نے گوہرکوہ میں قابض ایرانی فورسز کے دس اہلکاروں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز ہفتہ کو گوہرکوہ میں قابض ایرانی فورسز کی دو گاڑیوں پر حملہ کرکے دس اہلکاروں کی ہلاکت کی زمہ داری جیش العدل نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ "آج دوپہر کو گوہرکوہ کے داخلی راستے پر ایرانی فورسز کی دو گاڑیوں پر حملے کرکے گاڑیوں میں سوار تمام اہلکاروں کو ہلاک کر دیا اور دونوں گاڑیاں تباہ ہر دئیے ۔ مزید رپورٹ کے مطابق اس حملے دس اہلکاروں کی نام ایرانی میڈیا میں شائع ہوگئے ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں ۔ 1. کیپٹن نعمت اللہ نوری، ساکن زابل  2. مہدی فروشانی ساکن...

کاہان میں ڈیتھ سکواڈ کے اڈوں پر جاری حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ کوہلو کے علاقے کاہان میں ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ اختر شیرانی کے ٹھکانوں پر ہمارے سرمچار گزشتہ دو روز سے مسلسل بھاری ہتھیاروں سے حملے کررہے ہیں۔ اختر شیرانی کا خاندان بلوچوں کے قاتل بھٹو کے دور حکومت سے نسل در نسل پاکستانی فوج و ایجنسیوں کیلئے آلہ کاری کرتا آرہا ہے اور برائے راست بلوچ نسل کشی میں ملوث ہے۔ اختر شیرانی اپنے قریبی لوگوں کے ہمراہ کاہان سمیت متعدد علاقوں میں ڈیتھ سکواڈ چلانے، نہتے بلوچوں کی ٹارگٹ کلنگ یا خفیہ اداروں...