یکشنبه, نوومبر 24, 2024

خبریں

تازہ ترین

خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے...

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

عالمی عدالت کا فیصلہ، نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کا خطرہ منڈلاتا رہے گا

دبئی (ہمگام نیوز) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب...

زابل، قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے بلوچ شہری شہید

زابل(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز شام کو زابل کے علاقے رضاجو گاؤں کے بنجار سیکشن میں دوست محمد شہر سے تعلق رکھنے والی اینٹی نارکوٹکس فورسز کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایک بلوچ ہیلتھ ورکر شہید ہوگیا ۔  اس بلوچ ہیلتھ ورکر کی شناخت 40 سالہ حسین شیرزئی ولد علیم ہے جو کہ زابل کے علاقے " صمد زہی" کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔  رپورٹ کے مطابق ساڑھے 3 بجے کے قریب حسین اپنی گاڑی کے ساتھ زابل شہر میں واقع گاؤں رضاجو میں جا رہا تھا کہ دوست محمد شہر کے انسداد منشیات کے...

خاش میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

خاش(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ شام کو خاش میں سعدی سٹریٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص قتل اور ایک زخمی کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاش کے سعدی اسٹریٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 23 سالہ ارمین میربلوچزہی جانبحق ہوگیا جبکہ کامبیز ولد حاجی خوبیار زخمی ہوگیا ، دونوں کا تعلق خاش سے بتائی گئی ہے ۔  رپورٹ کی تیاری کے وقت تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

حکام تفتان کے عوام کے تحفظات دور کریں,مذاکرات بہترین طریقہ ہے ۔ مولوی عبد الحمید

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کو بلوچ عالم دین مولوی عبدالحمید اسماعیل زہی نے زاہدان میں نماز جمعہ کی تقریب کے دوران اپنے خطبے میں سونا نکالنے کے حوالے سے تفتان کے علاقے کے عوام کے مطالبات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تفتان کے عوام کو ان کے آباء و اجداد کی زمین سے بے دخل نہ کیا جائے جو کہ اس وقت کمپنیوں کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تفتان کے عوام کو تشویش یہ ہے کہ کمپینوں کی وجہ سے ماحولیات تباہ ہو کر ان کی زندگی...

آواران: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حاصل بلوچ جبری گمشدگی کا شکار، لواحقین کی بازیابی کے لئے اپیل

آواران:(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان ، آواران کے علاقے مشکے سے تعلق رکھنے والے حاصل بلوچ، جو محمد حسن کے فرزند ہیں، کو قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے 24 اپریل 2024 کو مشکے بھنڈکی چیک پوسٹ پر بلا کر مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ تقریباً چھ ماہ گزرنے کے باوجود حاصل بلوچ کی بازیابی یا منظر عام پر آنے کی کوئی خبر نہیں مل سکی۔ لواحقین نے انسانی حقوق کے کارکنان، سیاسی و سماجی تنظیموں، بلوچ عوام اور دیگر متعلقہ افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ حاصل بلوچ کی بازیابی اور بلوچ نسل...

بیرجند: ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

بیرجند(ہمگام نیوز ) بروز منگل کو زابل سے تعلق رکھنے والے ایک بلوچ قیدی منشیات سے متعلق الزامات کے تحت بیرجند کی جیل میں پھانسی دے دی گئی ۔ جو کہ ان کے اہلخانہ کو آخری بار ملاقات کیے بغیر ان کی سزا موت پر منگل کی صبح عملدرآمد کیا گیا ۔  پھانسی پانے والے اس بلوچ قیدی کی شناخت منصور حدادی ہے جو کہ زابل کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔  ذرائع کے مطابق منصور کو ایک اور بلوچ قیدی کے ساتھ 21 اکتوبر بروز پیر کی شام کو بیرجند جیل کے وارڑ نمبر 105 قید تنہائی میں منتقل کیا...