شنبه, نوومبر 23, 2024

خبریں

تازہ ترین

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

عالمی عدالت کا فیصلہ، نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کا خطرہ منڈلاتا رہے گا

دبئی (ہمگام نیوز) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب...

پاکستان امریکی سمٹ میں روس۔ چین ناراضگی کی وجہ سے شرکت نہیں کر رہا

واشنگٹن (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے جمہوریت کے عنوان پر بلائی جانے والی ورچوئل سمٹ میں شرکت کے لیے برازیل، پولینڈ، اسرائیل، بھارت اور پاکستان سمیت تقریباً 110 ممالک کو دعوت دی ہے لیکن روس، چین، یورپی ملک ہنگری اور نیٹو اتحادی ترکی کومدعو نہیں کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف ممالک میں تعینات رہنے والے سابق پاکستانی سفیر اور خارجہ امور کے ماہر ایم عالم بروہی کے مطابق ورچوئل ڈیموکریسی سمٹ میں پاکستان نے چین دوستی کے باعث شرکت کرنے سے معذرت کی ہے کیوں کہ اس میں چین...

دکی، گھرمیں آتشزدگی، ایک بچی جھلس کر جاں بحق

دکی(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے دکی کے مقام ناصر آباد کے علاقے میں تبلیغی امیر حاجی عبدالوہاب حریفال کے گھر میں کمرے میں آتشزدگی کے با عث10ما ہ کی معصوم بچی جاں بحق جبکہ سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علا قے ناصر آ باد میں تبلیغی امیرحا جی عبدالوہاب کے گھر میں ایک کمرے میں آتشزدگی سے محمد امین کی دس ما ہ کی معصوم بچی جھلس کر جان کی با زی ہا رگئی جبکہ آتشزدگی کے باعث کمرے میں مو جو د فرنیچر، کپڑے و دیگر سامان جل کر...

اسرائیل کے گذشتہ 18ماہ میں ایرانی جوہری ٹھکانوں پر تین بڑے حملے

تہران(ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے گذشتہ 18 ماہ کے دوران میں ایرانی جوہری ٹھکانوں کے خلاف تین بڑی حملے کیے۔ ان کارروائیوں میں خفیہ ایجنسی موساد کے ایک ہزار کے قریب افراد نے شرکت کی۔ یہ کارروائیاں اعلی ٹکنالوجی کے ہتھیاروں کے ذریعے انتہائی باریک بینی سے انجام دی گئیں۔ ان میں ڈرون طیارے، کواڈکوپٹر اور تہران میں خطرناک ترین ٹھکانوں یعنی ایرانی جوہری پروگرام کی تنصیبات کے اندر اسرائیلی جاسوس شامل ہیں۔ یہ بات امریکی اخبار کی خصوصی رپورٹ میں بتائی گئی۔اخبار کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے گذشتہ ہفتے تہران کے...

افغانستان ایک انسانی تباہی کی طرف جا رہا ہے۔روسی صدارتی نمائندے ضمیر کابلوف

ماسکو (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق افغانستان کے لیے خصوصی روسی صدارتی نمائندے ضمیر کابلوف نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالات بدستور خراب ہوتے جا رہے ہیں اور ایک انسانی تباہی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ افغانستان میں حالات بدستور خراب ہوتے جا رہے ہیں اور ایک انسانی تباہی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔کابلوف جو وزارت خارجہ کے ایشیائی محکمہ کے ڈائریکٹر بھی ہیں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں انسانی صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے اور افسوس کہ ملک ایک انسانی تباہی کی طرف جا رہا...

سعودی عرب میں پہلے اومی کرون کیس کی تصدیق

ریاض( ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں پہلے اومیکرون کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ شمالی افریقہ سے آنے والا ایک شہری ہے جس میں اومیکرون کی تصدیق ہوتے ہی قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت نے اطمینان دلایا ہے کہ ’کورونا وائرس کی نئی قسم کے انسداد کے لیے قائم کمیٹی مسلسل کام کر رہی ہے اور اس ضمن میں ملک کی تمام سرحدوں سے آنے والے مسافروں کی نگرانی جاری ہے‘۔’مذکورہ کیس کے ضمن میں بھی عالمی ادارہ صحت کی ہدایات اور وبا کے...