شنبه, نوومبر 23, 2024

خبریں

تازہ ترین

تمپ، قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

تمپ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ رودبن...

جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ جاری

دی ہیگ(ہمگام نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی...

زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زابل(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو...

لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر آتی ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(ہمگام نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر آتی ہے، اور کیوں نہ ریاست کی بجائے معاوضے کی رقم وزیراعظم اور کابینہ ارکان ادا کریں؟۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ صحافی و بلاگر مدثر نارو کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری ہائی کورٹ میں پیش ہوئیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شیریں مزاری سے کہا کہ آپ کے اندر احساس ہے، لیکن ریاست میں احساس نظر نہیں آتا، لاپتہ افراد کی...

امریکا، اسکول پر فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک، 8 زخمی

واشنگٹن(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں اور 16 سال کا لڑکا شامل ہے۔ زخمی ہونے والوں میں اساتذہ بھی شامل ہیں۔ اسکول پر حملہ کرنے والا بھی 15 سالہ نوجوان تھا جسے پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ فائرنگ آکلینڈ کاونٹی کے آکسفورڈ ہائی اسکول میں کی گئی، رپورٹ کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والی گن مشتبہ شخص کے والد نے 4 دن پہلے...

آئل ٹینکر الٹنے سے دو بلوچ شہری جاں بحق ہوگئے

نصرآباد ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 29 نومبر کو نصر آباد (زابل) شہر میں ایک آئل ٹینکر الٹنے جانے کے سبب دو افراد جانبحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستام کے شہر نصر باد میں دو بلوچ شہریوں پیمان اور شیراحمد سرانی ولد نور الدین آئل ٹینکر کے اچانک الٹنے جانے کے نتیجے میں دو جانبحق ہوگئے جبکہ اسی اثنا میں ٹینکر میں آتشزدگی ہوگئی جس سے موقع پر لوگوں نے دو افراد کی لاشیِ آئل ٹینکر سے جلدی جلدی نکال دیئے یہ واقعہ دشتک-نہبندان شاہراہ کے چند کلومیٹر بعد ہمون...

ریاست مخالف تقاریر کا الزام: سپریم کورٹ کا علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

کراچی(ہمگام نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ساڑھے گیارہ ماہ بعد ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اگر اس کیس میں دیگر ملزمان کی ضمانت منظور کی جاچکی ہے تو علی وزیر بھی ضمانت کے حق دار ہیں۔  تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے 16 دسمبر 2020 کو علی وزیر کو گرفتار کیا تھا جن پر یہ الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے کراچی میں ایک جلسے کے دوران تقریر کرتے ہوئے مبینہ طور پر ریاستی اداروں کی توہین اور...

گورنر کی جانب سے کریمنل لاء آرڈیننس جاری آزادی اظہار ِرائے پر قد غن ہے این ڈی پی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے کرینمل لاء آردیننس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے کہا کہ گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی سیشن ہونے کے باوجود آرڈیننس جاری کرنا اسمبلی کی وقار اورآزادی اظہار ِرائے پر قدغن ہے۔ جو کہ ریاست پاکستان کے آئین اور قانون کی بھی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ریاست پاکستان کی آئین میں آرٹیکل 16 کے مطابق ہر شخص کو اجتماع منعقد کرنے کا حق ہے۔ اور اسی طرح آئین کی آرٹیکل 19 کے تحت ہر شہری کوآزادی اظہار ِرائے اور اپنے خیالات کااظہار کرنے کا حق ہے۔ لہذا گورنر...