زاہدان(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ شائع کی جس کا عنوان تھا "میری بے دردی سے عصمت دری کی گئی" اور زن ،زندگی آزادی" کے عنوان سے شائع کیا ۔ رپورٹ میں لکھا گیا تھا کہ ایران بغاوت کو دبانے کے لیے جنسی تشدد کا سہارا لے رہا ہے ۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ایران کی انٹیلی جنس اور سیکورٹی فورسز نے خواتین، مردوں اور بچوں کے خلاف انفرادی اور گروہی جنسی حملوں اور جنسی تشدد کی دیگر اقسام کی ہولناک کارروائیوں کا ارتکاب کیا ہے ،
جو "زن، زندگی، آزادی" کے تحریک...
زاہدان(ہمگام نیوز ) ذرائع کے مطابق ایران کی حکومت دراصل بلوچستان اور اس سرزمین کے عوام کی خاموش نسل کشی کر رہی ہے جس کی وجہ سے بہت سے خاندانوں کی بنیادیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہیں اور بہت سے بچے یتیم ہو گئے ہیں۔
11 نومبر سے 30 نومبر 2023 تک قابض ایرانی حکومت نے ہر 24 گھنٹے میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دیکر درجنوں بچوں کو یتیم کیا ہے ۔
پھانسی پانے والے افراد کے ناموں میں مرد اور خواتین دونوں دیکھے جا سکتے ہیں۔ مت بھولیں، سیکورٹی کے دباؤ کے سائے میں، یہ یقین سے...
زاہدان، سنندج (ہمگام نیوز ) انسانی حقوق کی تنظیم کے شماریات اور دستاویزی مرکز میں درج کردہ اعدادوشمار کی بنیاد پر اکتوبر 2023 کے دوران پورے ایران میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں 303 شہریوں کو گرفتار یا اغوا کیا گیا ہے اور یہ اعدادوشمار 160 مقدمات کے 34 کے برابر ہیں۔ ستمبر کے مقابلے میں جب 463 شہریوں کو گرفتار کیا گیا تو اس میں 5 فیصد کمی آئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں ایران کی سیکورٹی فورسز نے کم 41 کرد شہریوں، 184 بلوچ شہریوں کے ساتھ ساتھ 23 خواتین، 47 بچے اور 17 بہائی شہریوں...
رپورٹ: آرچن بلوچ
امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ خطے میں ایران سے وابستہ گروپوں کے رویے کی وجہ سے کشیدگی کی سطح میں اضافے کا امکان ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے خبردار کیا کہ اگر مشرق وسطیٰ میں تنازعات کی سطح بڑھی تو امریکی افواج خطے میں فوجی مداخلت کریں گی۔
اتوار کو ABCٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے آسٹن نے کہا: "ہمارا اندازہ ہے کہ خطے میں موجود امریکی فوجیوں اور شہریوں پر حملہ کیا جائے گا۔" انہوں نے مزید کہا کہ "تصادم کے دائرہ کار میں اضافے کی صورت میں، امریکہ بلا شبہ فوجی مداخلت...