یکشنبه, نوومبر 24, 2024

رپورٹس

تازہ ترین

خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے...

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

عالمی عدالت کا فیصلہ، نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کا خطرہ منڈلاتا رہے گا

دبئی (ہمگام نیوز) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب...

گزشتہ دو دنوں کے دوران ایران پانچ قیدیوں کو پھانسی دی ہے۔ رپورٹ

تہران(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق صوبہ لرستان کے کوہدشت سے تعلق رکھنے والے تین قیدی جن میں وحید کاکاوند، فتح اللہ رشنو اور وحید رشیدی گراوند شامل ہیں، کو اس صوبے کی خرم آباد اور الیگودرز کی مرکزی جیلوں میں پھانسی دی ہے۔  انسانی حقوق کی تنظیم ہینگاو کی طرف سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق جمعرات 19 اکتوبر 2023 کو فجر کے وقت دو قیدیوں کی سزائے موت پر خرم آباد کی جیل میں عمل درآمد کیا گیا جن کی شناخت وحید کاکاوند اور فتح اللہ رشنو کے نام سے ہوئی ہے۔  ان دونوں قیدیوں کے ساتھ ہی...

ناسا کے راکٹ لانچ کو کور کرنے والا بلوچستان کا پہلا نوجوان کون ہے؟

رپورٹ: ہزار خان بلوچ ہمگام نیوز   ناسا 12 اکتوبر کو سائیکی نامی راکٹ خلا میں بھیجے گا جس کی کوریج کے لیے دنیا بھر سے 35 کنٹینٹ کریئٹرز کو منتخب کیا گیا ہے۔ ان میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والا نوجوان بھی شامل ہے۔   امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلا میں موجود سائیکی نامی راکٹ کی پروموشن کے لیے منتخب کیے گئے پاکستانی چراغ بلوچ کو دنیا بھر سے آئے ہوئے ڈیجیٹل کنٹینٹ بنانے والوں کے ساتھ ایک ویڈیو میں ریکارڈ کیا۔   اس ویڈیو میں کنٹینٹ کریئٹرز کو بتایا گیا ہے کہ خلا میں کس طرح کام ہوتا ہے؟ کون سی مشینیں استعمال...

زاہدان: بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں گزشتہ 22 روز کے دوران ٹریفک حادثات میں13 افراد ہلاک 107 زخمی

ھمگام رپورٹ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے جنوبی کے پولیس کمانڈر کے بیان کے مطابق، اس سال ستمبر کے آغاز سے اب تک صوبے کے جنوب میں سڑک کے حادثات میں 13 افراد ہلاک اور 107 زخمی ہو چکے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق ستمبر کے وسط سے اکتوبر سے لے کر اب تک اس صوبے کے جنوب میں ٹریفک حادثات میں 13 افراد جاں بحق اور 107 زخمی ہوئے ہیں اور یہ تعداد جنوبی بلوچستان کی سڑکوں پر ہونے والے 64 حادثات کا نتیجہ ہے۔  رپورٹ کے مطابق یہ اعداد و شمار صوبے کے جنوبی حصے میں ریکارڈ کیے جانے والے واحد کیسز...

اسرائیلی ردعمل نے دفاع کے حق کے اصول سے تجاوز کیا ہے: مصری صدر

رپورٹ: آرچن بلوچ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے قاہرہ میں امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا استقبالٓ کیا اور اس پر واضع کیا کہ اسرائیلی ردعمل نے اپنے دفاع کے حق کے اصول سے تجاوز کیا ہے۔  مصری نیم سرکاری میڈیا کے مطابق السیسی نے بلنکن کو بتایا کہ اسرائیلی ردعمل نے دفاع کے حق کے اصول سے تجاوز کیا ہے اوراب یہ فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینے پر منتج ہو رہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ مسئلہ فلسطین کے حل میں تاخیر کے نتیجے میں مزید حرابیاں پیدا ہوں گے اور یہ کہ غصہ بھی بڑھے گا۔ السیسی نے...

سیکیورٹی خدشات؛ چین کی جانب سے بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹس سرمایہ کاری کا پاکستانی مطالبہ مسترد: عالمی میڈیا

اسلام آباد (ہمگام نیوز) عرب میڈیا العربی الجدید میں شائع کی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے پاکستان میں نئے بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹس میں مزید سرمایہ کاری کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی اجلاس "منٹس" کے مطابق جو جاپانی "نکی ایشیاء" اخبار کی آج کی اشاعت میں شائع ہوئی ہے نے سیاسی غیر یقینی صورتحال اور بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کو بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جس شخص نے پاکستان اور چینی حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی دستاویز کا...