ہـــمگام رپــورٹ
سعودیہ میں عمرہ کی ادائگی کے بعد مدینہِ منورہ میں مسجد نبویؐ کے اندر چہل قدمی کرنے والے نہایت ہی عاجزی، سفید پوشی اور انکساری سے بلوچی ثقافت میں ملبوس ایک بزرگ کی ویڈیو دنیا بھر میں انٹرنیٹ پر تیزی سے وائر ہوتی جار رہی ہے۔
چہل قدمی کرنے والے بزرگ شخص عبدالقادر عالیانی مری ہیں جس کا تعلق پاکستانی زیرِقبضہ بلوچستان کے شہر حب چوکی کے علاقے ساکران سے ہے جس کی ویڈیو کو ملینز ویووز، ملینوں کی تعداد میں پسند اور شیئر کیا جا رہا ہے۔
ویڈیو پر ڈیوٹنگ کرنے والے اکثر کی تعداد عرب ممالک سے ہے...
دبئی (ہمگام نیوز) عرب میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کی زمینی فوج کے کمانڈر محمد خاکپور نے " بلوچستان کے بعض قبائلی سربراہان اور علماء" کے ساتھ ملاقات میں ناقدین کو خبردار کیا کہ " مظاہرین کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دیگر حکام کی طرح خاکپور نے بھی بلوچستان میں مظاہرہ کرنے والوں کو "دشمن" قرار دے دیا"
انہوں امریکہ اور اسرائیل پر ایران میں "مذہبی جنگ" کی حمایت کا الزام لگایا اور انہوں کہا بلوچستان می مظاہرہ کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا.
دوسری جانب ایران میں بلوچ شہریوں کے خلاف...
دزاپ (ھمگم رپورٹ) حال وش نے اپنی سالانہ رپورٹ کی مختصر تفصیلات جاری کیا ہے جس کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ سال ایک سال کے دوران ایرانی حکومت کے ہاتھوں بالواسطہ یا بلاواسطہ 628 افراد شہید ہوئے۔ جن میں زاہدان اور خاش میں خونی جمعے کے دن 121 شہید شامل ہیں ـ
اس ویب سائٹ نے جو بنیادی طور پر بلوچستان کے علاقے سے متعلق خبروں کا احاطہ کرتی ہے، اپنی سالانہ رپورٹ میں 5 خطوں میں بلوچ مظلوموں کے اعداد و شمار جمع کیے، جہاں 182 شہریوں کو پھانسی دی گئی، 167 افراد سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے شہید...
اسلام آباد (ھمگام نیوز) پاکستانی فوج کے شعبہِ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی آئی خان میں مسلح افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے بعد حملہ آواروں کا تعقب کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے دعوے کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا جب کے تین اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں حوالدار محمد اظہراقبال، نائیک محمد اسد اور سپاہی محمدعیسیٰ شامل...