رپورٹ۔ ھمگام
ایرانی تاریخ کے مطابق 20 آبان 1307بمطابق 11 نومبر 1928 کو رضا پالانی (پہلوی) اور امان اللہ جہانبانی کی کمان میں برطانیہ کی مدد سے بلوچستان کے مغربی حصے پر بزور طاقت قبضہ کرکے بلوچ قوم کی ہزاروں سال پرانی تاریخ کلچر اور زبان پر ایسی کاری ضرب لگائی کہ بلوچ فرزند آج بھی اپنی نسل کی بنیادوں کو کھوج رہے ہیں ۔
مغربی بلوچستان کی کئی ادوار کی مزاحمت کے بعد بالآخر ایران 11 نومبر 1928 مغربی بلوچستان پر قابض ہونے پر کامیاب ہوئے۔ سردار دوست محمد خان بارانزئی اور اس کے اتحادیوں پر حملہ کرکے سینکڑوں بلوچ...
بی بی سی اردو رپورٹ ــ
میرے کزن کی بیوی گھر میں سی ٹی ڈی (انسداد دہشتگردی کا محکمہ) کے چھاپوں سے اتنی تنگ آ چکی تھیں کہ اُنھیں اپنی زندگی کا خاتمہ کرتے ہوئے 24 دن کی بچی سمیت چار چھوٹے بچوں کا بھی خیال نہیں آیا۔ بیوی کی موت کے بعد ان کے شوہر اس صدمے کو برداشت نہیں کر سکے اور اپنے آپ کو گولی مار دی۔‘
یہ کہنا تھا خاران سے تعلق رکھنے والے محمد یعقوب یلانزئی کا جن کے کزن لطف اللہ یلانزئی اور ان کی بیوی امیرزادی نے گذشتہ اتوار کو خاران شہر میں یکے...
رپورٹ: آرچن بلوچ
بیجنگ (ہمگام نیوز) سائوتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے چینی ملٹری زرائع کے حوالے رپورٹ دی ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کے آئین میں نظرثانی کی ضرورت پر تاکید کئی گئی ہے۔ چین کی مسلح افواج کو عالمی معیار کے مطابق تیار کرنے کے ساتھ ملٹری سائنس اور انکی تربیت کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی کے آئین میں ترمیم کے حوالے سرکاری وضاحت دی ہے جس کے مطابق چین کو بیرون ملک اپنی مفادات کے تحفظ کے لیے اپنی فوج کو تیارکرنی چاہیے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ کمنسٹ پارٹی کی پانچ سالہ قومی...
رپورٹ: آرچن بلوچ ـــــ
زاھدان (ہمگام نیوز) آج کے عرب میڈیا میں شائع شدہ رپورٹوں کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں چار ایرانی پولیس اھل کاروں کو قتل کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی اخبار ۲۴ آنلائن نے لکھا ہے کہ ایران میں گزشتہ کئی ہفتوں سے پرتشدد مظاہرے جاری ہیں اور ان پرتشدد واقعات میں خاص کر بلوچستان میں، جن کی سرحدیں افغانستان اور پاکستان کو ملتی ہیں، ۳۰ سبتمبر قتل عام نے ’’خونی جمعہ‘‘ جیسا واقع نے جنم دیا جہاں ۱۰۱ افراد شہید ہوئے۔
مملکت بحرین کی ںیوز الایام نے ایران انٹرنشنل میں شائع شدہ مولوی عبدالحمید کے...
عرب میڈیا
رپورٹ آرچن بلوچ،
تفتان (ھمگام رپورٹ) ایران انٹرنشنل عربک نیوزآنلان نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کےزیر قبضہ بلوچستان میں صنعت، کان کنی اور تجارتی تنظیم کے معاون سربراہ محمد رضا رحمتیان نے تصدیق کی ہے کہ بلوچوں نے صوبے میں تفتان کی سونے کی کانوں سے سونا نکالنے سے روک دیا ہے اور کہا ہے کہ لوگوں نے کان کنی کے تمام یونٹس بند کر دیے ہیں، اخبار نے مزید لکھا ہے کہ ’’31 اکتوبر بروز پیر کو سینکڑوں بلوچ شہریوں نے تفتان سونے کی کان میں ایک اجتماع کا اہتمام کیا جو ایران کی سونے کی سب...