تحریر:- محمد تقی حسن
میڈیکل سائنس انسانیت کے عظیم ترین کارناموں میں سے ایک ہے۔ جدید طب میں پیشرفت کے باعث، کچھ بیماریاں جو کبھی موت کی سزا تھیں اب ان کا علاج ہے، اور ان میں سے کچھ سادہ ہیں۔ لیکن یہ تمام بیماریوں کا معاملہ نہیں ہے۔ بدقسمتی سے، میڈیکل سائنس کو ابھی بہت کام کرنا ہے۔ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں 5 انتہائی خطرناک بیماریوں پر جن کا ابھی تک علاج نہیں ہے۔ ان بیماریوں کو شدت کے لحاظ سے درجہ بند کرنا درست نہیں ہو گا۔ ہم فہرست میں حروف تہجی کے حساب سے نیچے جائیں...
واشنگٹن ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق خواتین کے لیے کاسمیٹکس کا سامان تیار کرنے والی کمپنی کو قانوی مقدمے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خواتین کے سروں کے بالوں کو سیدھا رکھنے کے لیے اس کمپنی کی بنائی ہوئی کاسمیٹک آئٹم کو کئی سال استعمال کرنے والی خاتون نے عدالت میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے اپنے درخواست میں لکھا ہے کہ اس کمپنی کی اشیا استعمال کرنے کی وجہ سے اسے بچہ دانی کا کینسر ہو گیا۔
واضح رہے امریکہ میں خواتین میں اس نوعیت کے کینسر کے ہو جانے کی شکایت عام...
سڈنی ( ہمگام رپورٹ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ اچھی صحت کو یقینی بنانا چاہتے ہیں تو دن بھر میں چند ہزار قدم چلنا عادت بنالیں۔
یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
سڈنی یونیورسٹی اور سدرن ڈنمارک یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ دن بھر میں 10 ہزار قدم چلنا مختلف امراض اور موت کا خطرہ کم کرتا ہے۔
تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ تیزرفتاری سے چلنا صحت کے لیے بہت زیادہ بہتر ہوتا ہے۔
تحقیق کے دوران 2013 سے 2015 کے دوران 78 ہزار سے زیادہ برطانوی شہریوں...
تحریر: ڈاکٹر وقار ربان
ھمگام آرٹیکل
ایزوسپرمیا (Azoospermia) پر بات کرنے سے پہلے مادہ تولید (Sperm) کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ بنتا کیسے ہے اور کس طرح سے کام کرتا ہے جسامت کے لحاظ سے سر(Head) جس میں (Nucleus) موجود ہوتا ہے اس کے بعد گردن (Neck) اور آخر میں دُم (Tail) ہوتی ہے یعنی کہ سر سے دُم تک اس کی لمبائی 1/500 انچ ہوتی ہے (Sperm) کا سر نوک دار ہوتا ہے جس کے ذریعے یہ عورت کے بیضے میں باآسانی داخل ہوسکتا ہے۔
اب بات کرتے ہیں کہ مادہ تولید (Sperm) کیسے بنتا ہے کہاں بنتا...
پیرس ( ہمگام نیوز) الیکٹرانک یا برقی سیگریٹ کل ایک فیشن کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسے عمومی اصطلاح میں ''واپنگ ''کہا جاتا ہے۔ اس کے شوق میں نو عمر بھی شامل ہیں اور بعض شیخی خورے اور نو دولتیے بھی، جو اگر ویسے سگریٹ نہیں بھی پیتے تو محض دیکھا دیکھی برقی سگریٹ کا شوق کرنے لگے ہیں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مقبولیت میں زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نیکو ٹین اپنے جسم میں اتارنے کا بھٰی خطرناک ذریعہ بن گیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ بھی بن رہی ہے کہ...