دوشنبه, اپریل 21, 2025

قومی

تازہ ترین

دو راستے غلامی یا بغاوت۔ پازل پراز

ایک حقیقت اب پوری طرح عیاں ہو چکی ہے...

سردار و متعبر

تحریر ۔ ۔ سلام سنجر بلوچستان میں سرداری نظام جڑیں...

خاران شہر میں آئی ایس آئی کے دفتر پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

خاران (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 8 اپریل کو ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں سیکریٹریٹ روڈ پر قائم پاکستانی خفیہ ادارہ آئی ایس آئی کے دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔  

خاران،وڈھ پنجگور میں سامان سے لدے ٹرکوں پر بم حملہ فائرنگ ، 2 افراد زخمی

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خاران شہر میں کراچی اسٹاپ پر مسلح افراد کا سامان لیجانے والے ٹرکوں پرحملہ۔ تفصیلات کے مطابق خاران شہر میں کراچی روڈ کراچی اسٹاپ کے قریب سیندک اور ریکوڈک سامان لےجانے والے ٹرکوں پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا اور فرار ہوگئے حملے سے ٹرکوں کے شیشوں اور ٹائروں کو نقصان پہنچا جبکہ دھماکے سے دو مقامی افراد کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقعہ کے بعد پولیس نے کاروائی کا آغاز کردیا۔ دوسری جانب وڈھ دراکھالہ کے مقام پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے...

وڈھ احتجاج کے دوران فورسز کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وڈھ میں 4 اپریل کو بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی کال پر احتجاج دوران فورسز کے فائرنگ میں چار افراد زخمی ہوگئے تھے جن میں عنایت اللہ بلوچ بھی شامل تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے چل بسا ۔ یاد رہے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور ان کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی تھی۔ ریلی کے دوران پاکستانی فورسز نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ ان میں سے ایک نوجوان، عنایت اللہ ولد...

تربت سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ مسلح افراد کی فائرنگ میں قتل

تربت ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت گیبن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکےفضل ولد ابراہیم نامی نوجوان کو قتل کردیا ،علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول سرکاری کارندہ ڈیتھ اسکوائڈ کا رکن ہے ۔ دوسری جانب کسی تنظیم نے واقع کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔

کل صبح گوادار کے علاقے جیوانی میں بی وائی سی کے سربراہ ماہ رنگ اور دیگر ارکان کی گرفتاری و تشدد احتجاجی ریلی نکالی...

گوادر (ہمگام نیوز) گوادر کے علاقے جیوانی سے آنے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان میں جاری پاکستانی ریاستی جبرواستبداد کے خلاف ایک ریلی نکالی گئی جس میں عوام کی خاطر خواہ تعداد نے شرکت کرتے ہوئے مقبوضہ بلوچستان میں پاکستانی مظالم کے خلاف نعرے بلند کئے گئے۔ مظاہرین نے ہاتھوں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس میں بلوچ انسانی حقوق کے لئیے جد و جہد کرنے والی کارکنان سمیت بلوچ گمشدہ افراد کی بازیابی کے لئیے نعرے درج تھے۔ علاقائی زرائع کے مطابق اس ریلی میں گرد و نواح سے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  بلوچستان میں پاکستانی ریاستی...