کیچ ( ہمگام نیوز ) کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فوجی قافلے کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔
زرائع کے مطابق تربت ڈنُک میں فورسز کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا ہے، حملے کے نتیجے میں ایک فوجی گاڈی تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کی ہلاکت کے اطلاع ہیں ۔
یاد رہے کل گوادر میں نلینٹ کے مقام پر نامعلوم افراد نے کوسٹل ہائی وے کا پُل اور ایک فوجی گاڈی کو بم حملے میں نشانہ بنایا تھا، حملے میں پُل اور گاڈی تباہ ہوئے تھے اور اس میں سوار...
خاران (ھمگام نیوز) لاپتہ شاہ فہد کی فیملی کی جانب سے کمیشن کو دی گئی درخواست میں نامزد سی ٹی ڈی کا نام ایف سی اور سی ٹی ڈی نے زبردستی نکال دیا۔
خاران سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں لاپتہ شاہ فہد ولد محمود خان بلوچ کی فیملی کو اداروں کی جانب سے مسلسل حراساں کیا جارہا ہے۔
ایک سال قبل خاران سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے شاہ فہد ولد محمود خان بلوچ کے فیملی ذرائع کے مطابق پاکستانی ادراے بشمول ایف سی اور سی ٹی ڈی کی جانب سے ان کی فیملی کو حراساں کیا...
ڈیرہ بگٹی (ھمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی میں گھر میں گھس کر فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق تفصیلات لے مطابق کچی کینال شاخ نمبر 3 میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی ۔ جس کے نتیجے میں گھر میں موجود دو خواتین ھلاک ہوگئیں۔
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے نعشیں اسپتال منتقل کردی ہیں جب کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ تاہم واقعہ محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔
شال(ھمگام نیوز) بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک کی رپورٹ کے مطابق فروری 2023 میں بلوچستان سے 39 افراد کو جبری لاپتہ کیا گیا جبکہ ایک شخص کو پاکستانی فوج نے تشدد کرکے قتل کردیا۔
جبری گمشدگی کے شکار ہونے والوں میں دو خواتین ماھل بلوچ اور رشیدہ زھری بھی شامل تھیں جن میں سے رشیدہ زھری رہا کیے جاچکے ہیں جبکہ ماھل بلوچ جھوٹے الزامات کے تحت پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنت کی تحویل میں ہیں۔
فوجی اہلکاروں کے تشدد سے ہلاک ہونے والے شخص داد بخش ولد مسکان کو پاکستانی فوج نے آرمی کیمپ میں بلا...
حاصل پور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی زہرپی کت خودکشی کرلی۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھر خالی کرنے کو کہا تھا۔ اوپر سے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیا بجلی میٹر اوتار کر لے گئے اور بچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔