کراچی (ھمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے مختصر بیان میں بتایا ہے کہ ماہل بلوچ کی غیر قانونی حراست کیخلاف اورگزشتہ دنوں کوئٹہ میں امیرہ بی بی کی لاش کو لاوارث قراردے کر ایدھی قبرستان میں دفن کرنے اور بلوچستان بھر میں جاری خواتین کےاستحصال کیخلاف 8 مارچ کوخواتین کےعالمی دن کےموقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک نکالی جانے والی ریلی کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔
کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موومنٹ کے محکمہ سماجی بہبود نے بلوچستان کی تعلیمی صورتحال پر اپنی رپورٹس کے سلسلوں کی دوسری رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ضلع خضدار کی دو تحصیل ھورناچ اور نال میں 19 اسکولز بند ہیں جن میں بعض اسکولز پر پاکستانی فوج نے قبضہ کرکے انھیں فوجی کیمپس میں تبدیل کردیا ہے جبکہ 11 ایسے اسکولز کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں بنیادی تعلیمی سہولیات کی عدم فراہمی کی وجہ سے بچے بہتر طور پر تعلیم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔
رپورٹ کے مطابق تحصیل ھورناچ میں بوائز پرائمری اسکول تیروکنڈ،پرائمری اسکول بیرونٹ،پرائمری...
خضدار (ہمگام نیوز) زہری میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق زہری کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو زخمی کر دیا تاہم حملے کے حوالے سے مزید معلومات آنا باقی ہے ۔
واضح رہے گزشتہ روز بھی زہری میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا تھا جن کی شناخت میر بدوزئی کے نام سے ہوئی تھی ۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گُہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) روڑ کے ایک پْل پر بارودی سرنگ نصب کیا اور وہاں سے گزرتی فوجی قافلے کو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے دھماکہ سے نشانہ بنایا، جس سے ایک فوجی گاڑی تباہ اور مزکورہ ْپل مکمل ناکارہ ہوگیا ہے جبکہ گاڑی میں سوار آفیسر سمیت8 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہوئے ہیں۔
میجر گہرام بلوچ نے تفصیل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بروز اتوار ساڑھے گیارہ بجے سرمچاروں نے...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آواران،گیشکور میں قابض فوج کی گشتی ٹیم پر حملہ کیا جس سے چار اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے، اس طرح بلیدہ میں فوجی چوکی پر بھی حملہ کیاگیا ۔
انھوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہاہے کہ چار مارچ کو سرمچاروں نے آواران کے علاقے گیشکور،سُونڈم میں دشمن پاکستانی فوج کی8موٹر سائیکلوں اور پیدل گشتی ٹیم پر گھات لگا کر بھاری اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے چار اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔
ترجمان نے کہاکہ کیچ میں بھی چار مارچ...