سه شنبه, مارچ 4, 2025

قومی

تازہ ترین

شال گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ،22 سالہ لڑکی سمیت 2 افراد ھلاک، 5 زخمی 

شال ( ہمگام نیوز )مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ شال...

خوست کانکنوں کے ڈیرے پر فائرنگ، چار کاکن حاں بحق،تین زخمی

  کوئٹہ (ھمگام نیوز) ہرنائی خوست کوئل مائنز ایریا میں نامعلوم افراد کی کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے کانکنوں کے ڈیرہ پر فائرنگ، چار افراد جاں بحق، تین زخمی ۔   لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی میں مسلح افراد نے کوئلہ کی کانوں کو آگ لگا کر گیارہ کوئلہ کانوں کو جلا دیا۔ ہرنائی خوست میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق کا نکنوں میں نورخان، عبدالحنان، سید حنان، عبدالرحمن جبکہ زخمیوں میں شیر زمان، سید اکرم، باز محمد شامل ہیں ۔   ضلعی انتظامیہ کے افسران جائے موقع پر پہنچ گئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو خوست...

مقبوضہ بلوچستان کی بیرجند جیل میں دو خواتین اور ایک بلوچ شہری سمیت 5 شہریوں کو پھانسی دے دی گئی

زاھدان (ھمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 26 فروری بروز اتوار کو فجر کے وقت بیرجند جیل میں دو خواتین اور ایک بلوچ شہری سمیت پانچ قیدیوں کو پھانسی دی گئی۔ جن میں دو قیدیوں کو منشیات کے الزامات میں سزائے موت دی گئی، رپورٹ کے مطابق ان کی شناخت عبدالحمید شاہبخش فقیرزئی ولد بہاؤالدین سے ہوئی ہے شادی شدہ ہے اور زاھدان سے تعلق رکھتا ہے دوسرا بلوچ شھری علی فنودی جوکہ شادی شدہ ہے اور بیرجند شھر کا رہائشی ہے۔ جبکہ دو خواتین اور ایک مرد کی شناخت اور الزامات کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہوئی...

صرف بارکھان واقعہ پر جرگہ کیوں، ماما قدیر، نصراللہ، ماہ رنگ ، اور مولانا ہدایت الرحمن ہی اصل جرگہ کررہے ہیں. خان آف قلات

لندن (ہمگام نیوز) خان آف قلات میر سلیمان داؤد احمد زئی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف بارکھان واقعہ پر جرگہ کیوں، ماما قدیر، نصراللہ، ماہ رنگ ، اور مولانا ہدایت الرحمن ہی اصل جرگہ کررہے ہیں. خان قلات نے سانحہ بارکھان کے حوالے سے اپنے بھائی شہزادہ عمر کے جرگہ بلانے کے عمل پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچوں کی حقوق اور ریاستی اداروں کے ہاتھوں بلوچوں پر مظالم اور بلوچوں کی عزت نفس کی پامالی پر مسلسل خاموشی کے برعکس صرف بارکھان کے مسئلے پر جرگہ بلانا سمجھ سے بالاترہے۔ ان...

پشتونوں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف پی ٹی ایم کا احتجاج

کراچی ( ہمگام نیوز ) پشتونوں کے ساھ ناروا سلوک کے خلاف ملیر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں پریس کلب کے سامنے پی ٹی ایم کی جانب سے پشتونوں کے خلاف پولیس کا نارو سلوک اور ان کی جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. واضح ریے دو روز قبل ملیر سے 4 پشتون نوجوانوں کو اغوا کیا گیا تھا جن میں سے3 آج بازیاب ہوگئے جبکہ ایک شخص تاحال لاپتہ ہے. دوسری جانب پشتون حلقوں کی جانب سے بتایا گیا کہ ایک بار پھر بے گناہ پشتونوں کو جبری...

براہوئی زبان کا شاعر فورسز کے ہاتھوں اغوا

کوئٹہ ( ہمگـام نیوز ) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں براہوئی زبان کا شاعر خواجہ محمد مزمل قمبرانی کو اپنے گھر سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا. زرائع کے مطابق قابض فورسز نے خواجہ محمد مزمل کو گرفتار کرنے کے لیے آج بروز اتوار تقریباً دوپہر 1 بجے ان کے گھر پر چھاپہ مارا. خیال ریے بلوچستان بھر میں کئی بلوچ شاعر اور فنکار قابض فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغواء ہوئے ہیں جبکہ کچھ عرصے سے بلوچستان بھر میں فورسز کے ہاتھوں ہر طبقہ فکر کے لوگوں کی جبری گمشدگیوں...