دوشنبه, مارچ 3, 2025

قومی

تازہ ترین

شال گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ،22 سالہ لڑکی سمیت 2 افراد ھلاک، 5 زخمی 

شال ( ہمگام نیوز )مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ شال...

تربت میں فورسز کو دستی بم سے نشانہ بنایا ، بی ایل ایف

کیچ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں تربت میں پاکستانی فورسز کو دستی بم سے نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ گذشتہ شب آٹھ بجے سرمچاروں نے کیچ کے شہر تربت میں ایئرپورٹ پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔  ہینڈ گرنیڈ چوکی پر گرا اور چوکی میں موجود اہلکار کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل ایف اس حملے ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان پر دشمن کے قبضے کے خاتمے تک...

کمانڈر میجر محمد کریم عرف ملا بہرام و ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گوھرام بلوچ نے کہا ہے کہ 22 فروری 2023 کو کمانڈر میجر محمد کریم عرف مُلا بہرام کی قیادت میں بی ایل ایف کے سرمچاروں کی ایک دستہ نے دن کے ڈھائی بجے کیچ، مند کے علاقوں موکندر اور دوکوپ کے درمیان قابض پاکستانی فوج کے چار گاڑیوں کے ایک قافلے پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے ان میں سوار دشمن فوج کے 7 اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کیا۔  حملے میں دشمن فوج کی گاڑیوں کو بھی کافی نقصان پہنچایا۔ کامیاب حملے کے بعد سرمچار...

ماھل بلوچ کے فیملی کی ریڈ زون دھرنے سے پریس کانفرنس، دھرنا ختم کرنے اعلان

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) ماہل بلوچ کے اہلکانہ نے کوئٹہ ریڈ زون میں پریس کانفرنس میں صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کے علم میں ہے کہ ماحل بلوچ کو نو دن پہلے 17 فروری کی رات گیارہ بجے اسکے گھر سے اسکے دو بچیوں، بوڑھی ساس اور ایک بچی بانڈی کے ساتھ کوئٹہ کے سی ٹی ڈی پولیس نے غیر قانونی حراست کے بعد جبری لاپتہ کیا تھا، بعد ازاں دیگر کو رہا کیا گیا لیکن اگلے دن سی ٹی ڈی کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں ماھل بلوچ پہ جھوٹے الزامات...

تربت جام جیل میں قید دو بلوچ بھائیوں کو پھانسی دے دی گئی۔

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 20 فروری بروز پیر کی صبح ایرانی صوبہ خراسان کے شہر تربت جام جیل کے حکام نے دو بھائیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے انہیں پھانسی دے دی ـ  ان دونوں قیدی بھائیوں کی شناخت 28 سالہ علی رضا محمد پور شاہوزہی اور 31 سالہ سفر محمد پور شاہوزہی کے نام سے ہوئی ہیں. جن کے والد کا نام سید محمد ہے جو کہ گاؤں کاریز کہندل صالح آباد شہر کے رہائشی ہیں ـ  زرائع مطابق، 8 جولائی 2019 کو علیرضا اور سفر کو کہندل گاؤں میں واقع ان کے گھر سے...

چاغی ڈاکوں کی فائرنگ ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی ،حب ندی خاتون بچی ندی میں ڈوب گئیں

چاغی( ہمگام نیوز ) چاغی امین آباد کے قریب ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے غلام رسول نامی شخص کو ھلاک جبکہ فلک شیر ولد چہئرمین علی بیگ کو زخمی کرکے فرار ہوگئے ہیں ۔ دریں اثنا حب ندی میں کپڑے دھونے کے دوران بچی اور خاتون ڈوب گئیں۔ ایدھی ذرائع کے مطابق خاتون کو زندہ بچالیا گیا ہے جبکہ بچی کی نعش حب ندی سے برآمد کرلی گئی ہے ۔