جمعه, جون 6, 2025

قومی

تازہ ترین

بلوچ مزاحمت کاروں کے سامنے ریاست کوشکست کا سامنا۔ ماہین بلوچ ایڈووکیٹ 

مقبوضہ بلوچستان سنگلاخ پہاڑوں کا ایک وسیع و عریض...

جھاو قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

جھاو (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

ہرنائی سے چار افراد کی لاشیں برآمد

ہرنائی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ہرنائی سنجاوی روڈ...

تربت، قابض پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت جاری متعدد افراد لاپتہ

تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت میں...

شال، لاپتہ ماجبین بلوچ کی اہلخانہ کی پریس کانفرنس

شال (ہمگام نیوز) کوئٹہ پریس کلب میں جبری لاپتہ ماہ جبین بلوچ کے لواحقین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم ایک بار پھر بلوچستان کے زخم کو لے کر آپ کے سامنے کھڑے ہیں۔ یہ کوئی نئی کہانی نہیں بلکہ ایک ایسا دکھ ہے جو برسوں سے ناسور بنتا جا رہا ہے۔ ہم اسی امید کے ساتھ مخاطب ہیں کہ ان دبی، ناتواں اور مسلسل نظر انداز کی جانے والی آوازوں کو میڈیا وہ جگہ دے گا جس کے وہ حقیقی معنوں میں مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا تعلق بیسیمہ، بلوچستان سے ہے اور ہم...

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں کوئٹہ سے لاپتہ کی جانے والی طلبہ کی شناخت ماجبین غلام مصطفٰے نام سے ہوئی۔

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں شال سول اسپتال سے جبری طور پر لاپتہ کی جانے والی بلوچ طالبہ کی شناخت ماجبین غلام مصطفی کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرئع کے مطابق واشک کے علاقے بسمیہ کی رہائشی ہیں، جوکہ ماجبین بلوچ بلوچستان یونیورسٹی کی طالبہ ہیں اور بی ایس لابرئیری سائنسیز ڈیپارٹمنٹ میں زیرِ تعلیم ہیں۔ خیال رہے کہ قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کے عمل کافی تیزی اور شدت لائی ہے۔ بلوچستان کے متعدد علاقوں سے جبری گمشدگی کے اطلاعات موصول ہوتے آرہے ہیں جو کہ انتہائی تشویشناک صورتحال کا...

شال، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک خاتون جبری لاپتہ

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے گزشتہ شب شال سول اہسپتال سے ایک خاتون کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔ حراست میں لیے جانے کے بعد خاتون کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے اور تاحال ان کے بارے میں کوئی معلومات موصول نہیں ہو سکیں۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

ایف بی ایم فن لینڈ برانچ کی جانب سے پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے دن کے مناسبت سے احتجاج کا انعقاد

فین لینڈ (ہمگام نیوز) ہیلسنکی میں فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چاغی میں 28 مئی 1998 کوپاکستان نے جو ایٹمی دھماکے کیے تھے ان ایٹمی دھماکوں کے خلاف فین لینڈ کے پارلیمنٹ سے ہلسینکی کے مرکزی لائبریری تک مارچ کیا گیا اور پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے خلاف نعرے بھی لگاہیں گئے اور اس کے علاوہ پروگرام میں پشتون تحفظ موومنٹ نے بھی شرکت کی " انہوں نے کہا ہے فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے مقبوضہ بلوچستان میں ایٹمی دھماکوں کے خلاف فین لینڈ کے پارلیمنٹ سے مرکزی لائبریری تک مارچ کیا گیا اور...

اسکاٹ لینڈ میں بلوچ اور پشتون کمیونٹی کا ایٹمی دھماکوں اور بلوچ و پشتون رہنماؤں کو غیر قانونی طور پر پابندِ سلاسل رکھنے کے...

اسکاٹ لینڈ(ہمگام نیوز) اسکاٹ لینڈ میں مقیم بلوچ اور پشتون کمیونٹی نے 28 مئی 2025 کو ایٹمی دھماکوں کے 27 سال مکمل ہونے پر بلوچستان میں کیے گئے ایٹمی تجربات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرہ برطانیہ کے شہر گلاسگو میں واقع بی بی سی کے دفتر کے باہر منعقد ہوا، جس میں شرکا نے بلوچستان میں ایٹمی دھماکوں کے انسانی اور ماحولیاتی اثرات کے خلاف آواز بلند کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ 28 مئی 1998 کو ریاستِ پاکستان اور پاکستانی فوج نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں راسکوہ کے پہاڑوں پر ایٹمی تجربات کیے، جن کے باعث...