شنبه, جون 7, 2025

قومی

تازہ ترین

بلوچ مزاحمت کاروں کے سامنے ریاست کوشکست کا سامنا۔ ماہین بلوچ ایڈووکیٹ 

مقبوضہ بلوچستان سنگلاخ پہاڑوں کا ایک وسیع و عریض...

جھاو قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

جھاو (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

ہرنائی سے چار افراد کی لاشیں برآمد

ہرنائی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ہرنائی سنجاوی روڈ...

تربت، قابض پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت جاری متعدد افراد لاپتہ

تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت میں...

تربت، پولیس اہلکار کی اغوا نما گرفتاری کے خلاف سی پیک شاہراہ سامی کے مقام پر بند

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق عومری کہن میں غلام جان نامی پولیس کے اہلکار کی جبری گمشدگی کے خلاف اہل خانہ نے علاقہ مکینوں کے ہمراہ سامی کے مقام پر سی پیک شاہراہ پر دھرنا دے کر ٹریفک بلاک کردی ہے۔ زرائع کے مطابق غلام جان نامی پولیس کے اہلکار کو گزشتہ روز مبینہ طور پر قابض پاکستانی فورسز نے گھر پر چھاپہ کے دوران حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا۔

تربت، آپسر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آپسر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مسافر ولد پیر داد ساکن کیلکور سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے، انہیں علاج کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا۔

صحافی لطیف بلوچ کے قتل کی فوری طور پر تحقیقات کرنی چاہیے۔ سی پی جے

نیویارک (ہمگام نیوز) مقامی غیر منفعتی رورل میڈیا نیٹ ورک پاکستان کے مطابق، صبح کے وقت، ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں نامعلوم مسلح افراد نے لطیف بلوچ کے گھر میں گھس کر اسے گولی مار کر قتل کر دیا۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، بلوچ کو چار گولیاں لگیں، اور چاروں حملہ آوروں نے حملے میں AK-47 رائفلوں کا استعمال کیا۔ مقامی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔ مقصد غیر واضح رہتا ہے۔ سی جے پی کا کہنا ہے"پاکستانی حکام کو فوری طور پر لطیف بلوچ کے قتل کی وجوہات کی چھان...

یومِ آسروخ کے مناسبت سے فری بلوچستان موومنٹ فن لینڈ برانچ کی جانب سے ریلی نکالی جائے گی۔

ہیلسنکی (ہمگام نیوز) 28 مئی 1998 کو پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں کیے گئے ایٹمی دھماکوں کے خلاف احتجاج اور بلوچ قوم کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے فری بلوچستان موومنٹ – فن لینڈ آپ کو مظاہرے اور ریلی میں شرکت کی دعوت دیتی ہے۔ تاریخ: بدھ، 28 مئی 2025 وقت: شام 5:30 بجے تا 8:30 بجے مقام: آغاز: فنش پارلیمنٹ (Eduskunta)، ہیلسنکی اختتام: شہری چوک (Kansalaistori)، اوودی لائبریری کے سامنے۔ یہ مظاہرہ بلوچستان پر پاکستانی قبضے، ایٹمی تجربات کے ماحولیاتی و انسانی اثرات، اور مسلسل انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔ آپ کی...

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی رکن غنی بلوچ، کی غیر قانونی جبری گمشدگی سامراجی باقیات کا زہر آلود عکس ہے۔ بی ایس ایف

شال (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچستان کے بگڑتے ہوئے گھمبیر اور تشویشناک حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کا طویل استعماری طرزِ عمل آج بھی شدت کے ساتھ جاری ہے، جہاں بلوچ طلباء، سیاسی کارکنان اور باشعور نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنا اور ماورائے عدالت قتل کرنا نہ صرف انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے بلکہ آزاد شعور اور قومی خودی پر ایک منظم استعماری حملہ ہے۔ ترجمان نے نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے مرکزی رکن غنی بلوچ کی...