یکشنبه, اپریل 20, 2025

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

تربت دھانے کا نواں دن، بلوچ لاپتہ افراد کے معلومات اکٹھا کرنے کیلئے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

تربت (ہمگام نیوز ) تربت شہید فدا احمد چوک پہ جاری احتجاجی دھرنے کا آج نویں دن ہے، دھرنا بالاچ مولا بخش سمیت دیگر تین افراد کی ریاستی فورسز کے ہاتھوں فیک انکاؤنٹر میں قتل کے بعد شروع ہوا جب شہید بالاچ کے فیملی نے انکا لاش لیکر فدا شہید چوک پہ دھرنے کا اعلان کیا - بلوچستان میں بلوچ عوام کے سیاسی اور انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے کام کرنے والے تنظیم بلوچ یکجہتی کمیٹی اس وقت دھرنے کے انتظامات سنبھالے ہوئے ہیں، جہاں بلوچ وومن فورم ، وائس فار بلوچ مسسنگ پرسنز کے زمہ داراں سمیت سینکڑوں بلوچ لاپتہ...

لاپتہ افراد کا علامتی بھوک ہڑتال کیمپ اسلام آباد میں جاری، احتجاج ختم کرنے کیلئے ہم پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، لواحقین

اسلام آباد (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد کا علامتی بھوک ہڑتال کیمپ تیسرے روز بھی جاری، جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد کے اہل خانہ کی طرف سے این پی سی اسلام آباد کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کیمپ لگاتار جاری ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد جبری لاپتہ راشد حسین بلوچ کی ہمشیرہ فریدہ بلوچ نے کہنا ہے کہ نامعلوم افراد مختلف ذرائع سے ہمیں کال کرکے اسلام آباد میں راشد حسین کی بازیابی کے لئے قائم احتجاجی کیمپ ختم کرنے کے لئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمارا...

کوئٹہ :نیو کاہان سے جمال مری ریاستی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نیوکاہان سے 23 نومبر کی رات کو تین بجے کے قریب جمال مری ولد گل خان مری کو سی ٹی ڈی نے جبری طور پر لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ تفصیلات کے 23 نومبر کی رات کو تین بجے کے قریب بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ نیوکاہان سے جمال مری ولد گل خان مری کو ریاستی فورس سی ٹی ڈی نے جبری طور پر لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔ جن کا تاحال کوئی اتا پتا نہیں ہے ۔ زرائع کے مطابق جمال مری اپنے دو بہن...

وی بی ایم پی کے چیرمین نصراللہ بلوچ کا بلوچ لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس

شال(ہمگام نیوز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کےچیرمین نصراللہ نے حوران بلوچ اور لاپتہ بلوچ طالب علم لیڈر ذاکر مجید کے والدہ کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرس سے کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس قاضی فائز عیسی سے اپیل کی بالاچ بلوچ سمیت فیک انکاونٹرز میں لاپتہ بلوچوں کے قتل کا سوموٹو لیں اور ان واقعات کا عدالتی تحقیقات کراکے انصاف کے تقاضے پورا کرے اور لاپتہ بلوچوں کی فیک انکاونٹرز میں قتل کو روکنے، ان میں ملوث کرداروں کو انصاف...

تربت۔ جعلی مقابلوں میں لاپتہ افراد کے قتل کیخلاف تیسرے روز بھی دھرنا احتجاج جاری ریلی نکالی گئی

تربت ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق شھید بالاچ کی میت کے ہمراہ عوام کا شھید فدا چوک سے عدالت تک مارچ کیا گیا ـ ہزاروں افراد پر مشتمل ریلی اس وقت سیشن کورٹ اور ہائی کورٹ مکران سرکٹ بنچ تربت کے سامنے دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ کوئٹہ سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے رہنما ماما قدیر اور وومن فورم کے رکن ڈاکٹر شلی بلوچ نے تربت پہنچ کر ریلی کی قیادت کی۔ بالاچ مولا بخش کو 23 نومبر کی رات سی ٹی ڈی نے دیگر تین زیر حراست افراد کے ہمراہ پسنی روڈ تربت میں...