یکشنبه, نوومبر 24, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے...

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

عالمی عدالت کا فیصلہ، نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کا خطرہ منڈلاتا رہے گا

دبئی (ہمگام نیوز) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب...

وی بی ایم پی کے چیرمین نصراللہ بلوچ کا بلوچ لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس

شال(ہمگام نیوز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کےچیرمین نصراللہ نے حوران بلوچ اور لاپتہ بلوچ طالب علم لیڈر ذاکر مجید کے والدہ کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرس سے کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس قاضی فائز عیسی سے اپیل کی بالاچ بلوچ سمیت فیک انکاونٹرز میں لاپتہ بلوچوں کے قتل کا سوموٹو لیں اور ان واقعات کا عدالتی تحقیقات کراکے انصاف کے تقاضے پورا کرے اور لاپتہ بلوچوں کی فیک انکاونٹرز میں قتل کو روکنے، ان میں ملوث کرداروں کو انصاف...

تربت۔ جعلی مقابلوں میں لاپتہ افراد کے قتل کیخلاف تیسرے روز بھی دھرنا احتجاج جاری ریلی نکالی گئی

تربت ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق شھید بالاچ کی میت کے ہمراہ عوام کا شھید فدا چوک سے عدالت تک مارچ کیا گیا ـ ہزاروں افراد پر مشتمل ریلی اس وقت سیشن کورٹ اور ہائی کورٹ مکران سرکٹ بنچ تربت کے سامنے دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ کوئٹہ سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے رہنما ماما قدیر اور وومن فورم کے رکن ڈاکٹر شلی بلوچ نے تربت پہنچ کر ریلی کی قیادت کی۔ بالاچ مولا بخش کو 23 نومبر کی رات سی ٹی ڈی نے دیگر تین زیر حراست افراد کے ہمراہ پسنی روڈ تربت میں...

بلوچستان میں لاپتہ افراد جعلی مقابلوں میں شہید کرنا تشویشناک ہے وی ایم پی

کراچی (ہمگام نیوز)وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کے چیئرپرسن سورٹھ لوہار اپنے جاری بیان میں کہا کہ پاکستانی فورسز کی جانب سے بلوچستان میں بلوچ مسنگ پرسنز کو جھوٹے مقابلوں میں مار کر پھیبکنا تشوشناک ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اس ماہ بلوچستان کے تین الگ الگ مقام پر 12 سے زائد جبری لاپتا بلوچ کارکنان کو مار کر پھینکا گیا ہے۔ پاکستانی فورسز سندھ اور بلوچستان میں سندھی اور بلوچوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اقوامِ متحدہ سمیت عالمی دنیا کے تمام انسانی حقوق کے اداروں کو اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس ماہ...

عدالتیں سی ٹی ڈی کو قانون کے کٹہرے میں لاکر جبری گمشدہ افراد کے قتل کا حساب لیں، این ڈی پی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان میں کہا کہ سی ٹی ڈی نامی ادارے کی جانب سے بلوچستان میں کچھ عرصے سے تسلسل کے ساتھ جبری گمشدہ افراد کو ماروائے آئین جعلی انکاؤنٹر میں قتل کرنا انسانیت سوز واقعہ ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اس سے پہلے بھی اقتدار کے کرسی پر براجمان چند نام نہاد حکمران جبری گمشدگی کے مسئلہ کو پروپیگنڈہ قرار دیتے آ رہے ہیں، اور دوسری جانب مختلف حربے استعمال کرتے آرہے ہیں جن میں جبری گمشدہ افراد کی مسخ شدہ لاشوں کو...

تربت آپریشن میں قتل کئے افراد پہلے سے لاپتہ کئے گئے نوجوان ہے، بلوچ وائس فار جسٹس

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ وائس فار جسٹس کے بیان میں کہا گیا ہے پولیس نے جمعرات کی علی الصبح چار افراد کی لاشیں ٹیچنگ ہسپتال تربت پہنچاکر یہ دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ افراد کو بانک چڑھائی پسنی روڈ پر گذشتہ رات ایک مقابلے میں ہلاک کردیا گیا جو ایک من گھڑت دعویٰ ہے ۔  یہ سب پہلے سے لاپتہ کئے گئے نوجوان ہے۔ بلوچ وائس فار جسٹس کے مطابق مذکورہ افراد میں سے ایک کی شناخت بالاچ ولد مولابخش سکنہ آبسر تربت کے نام سے ہوئی ہے، مذکورہ نوجوان کو 29 اکتوبر 2023 کی رات تربت سے جبری طور پر لاپتہ...