یکشنبه, نوومبر 24, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے...

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

عالمی عدالت کا فیصلہ، نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کا خطرہ منڈلاتا رہے گا

دبئی (ہمگام نیوز) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب...

تربت،سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں 4 افراد کو ہلاک کرکے نعشیں ہسپتال پہنچادی

تربت (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں 4 افراد کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تربت پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی نے جمعرات کی علی الصبح چار افراد کی لاشیں ٹیچنگ ہسپتال تربت ہہنچاکر یہ دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ افراد کو بانک چڑھائی پسنی روڈ پر ایک مقابلے میں ہلاک کردیا گیاہے۔ سی ٹی ڈی کی طرف سے یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ مذکورہ افراد مسلح تھے انہیں ہلاک کرنے کے بعد ان کے قبضہ سے بھاری تعداد میں...

بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے سیف اللہ رودینی کی جبری گمشدگی کے خلاف سوشل میڈیا مہم کا انعقادکیا گیا

شال(ہمگام نیوز ) بلوچ وائس فار جسٹس اور جبری لاپتہ سیف اللہ رودینی کے خاندان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ایک مہم چلائی گئی، یہ مہم سوراب بلوچستان کے رہائشی سیف اللہ رودینی کی جبری گمشدگی کو 10 سال کا طویل عرصہ مکمل ہونے کے موقع پر چلائی گئی۔ سیف اللہ کو 22 نومبر 2013 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا تھا، وہ محمکہ پولیس میں ملازم تھا اور اب تک لاپتہ ہیں۔ مہم میں مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں و پارٹیوں کے رہنماؤں و کارکنوں، انسانی حقوق کے کارکنوں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سمیت...

پہرہ سے لاپتہ دو بلوچوں کی لاشیں پانچ روز کے بعد برآمد

پہرہ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز بدھ کو دو بلوچ شہریوں کی نعشیں جو گھروں سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہو گئے تھے پانچ روز بعد پہرہ (ایرانشہر) کے نواح میں واقع گاؤں چاہ جمال سے برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پہرہ کے نواحی گاؤں سے دو لاپتہ بلوچ جنکی شناخت 27 سالہ مسلم دہانی ولد جان محمد اور 26 سالہ عارف مرادی ولد عمر کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ، دونوں کا تعلق پہرہ سے بتایا جاتا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دونوں 17 نومبر کی شام گھر سے نکلے گئے تھے...

پنجگور سے جبری لاپتہ شخص بازیاب ہوگئے

پنجگور(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق پنجگور تسپ میں لاپتہ ایک شخص بازیاب ہوگئے ہیں ۔ گزشتہ رات قابض فورسز کے ہاتھوں پنجگور تسپ سے لاپتہ ہونے والے شیر دل ولد ڈاکٹر صمد بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

راشد حسین کی عدم بازیابی کے خلاف 27 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ قائم کرینگے۔ ہمشیرہ

شال(ہمگام نیوز ) جبری لاپتہ راشد حسین کی ہمیشرہ فریدہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ میرے بھائی کو 2018 میں بیک ڈور ڈپلومیسی کے ذریعے پاکستانی اداروں نے متحدہ عرب امارات سے اغواء کرکے پاکستان منتقل کیاتھا اور تب سے آج تک میرا بھائی منظرعام پر نہیں آسکا ہے اور نا ہی ہمیں بتایا گیا کہ میرا بھائی کہاں اور کس کے تحویل میں ہے- انہوں نے کہاہے کہ ان پانچ سالوں میں ہم نے سرکار کی جانب سے بنائے گئے کمیٹیوں اور کمیشنز میں پیش ہوئے، عدالتوں میں اپیلیں دائر کیں،لیکن ہمیں انصاف فراہم نہیں کیا...